SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • نطنز اور فردو میں نئی سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب

    نطنز اور فردو میں نئی سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰

    آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ نطنز اور فردو میں آئی آر ٹو ایم اور آئی آر سکس نئی سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب شروع ہو چکی ہے۔

  • فرانسیسی صدر کے بیان پر یورپی یونین کا ردعمل

    فرانسیسی صدر کے بیان پر یورپی یونین کا ردعمل

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱

    یورپی یونین نے ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں سعودی عرب کی مشارکت سے متعلق بیان کو فرانسیسی صدر کی ذاتی رائے قرار دے دیا۔

  • تہران واشنگٹن کے ساتھ دو فریقی مذاکرات نہیں کرے گا: خطیب زادہ

    تہران واشنگٹن کے ساتھ دو فریقی مذاکرات نہیں کرے گا: خطیب زادہ

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے واضح کردیا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں کرے گا۔

  • ایٹمی مذاکرات میں نئے رکن کو شامل نہیں کیا جانا چاہئے، سابق امریکی سفارتکار

    ایٹمی مذاکرات میں نئے رکن کو شامل نہیں کیا جانا چاہئے، سابق امریکی سفارتکار

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴

    امریکا کے ایک سابق اور کہنہ کار سفارتکار مارک فیٹز پیٹریک نے فرانسیسی صدر کے حالیہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی مذاکرات میں نئے رکن کو شامل نہیں کیا جانا چاہئے۔

  • بائیڈن حکومت کو پابندیاں اٹھانے کے بارے میں سوچنا چاہئے: قالیباف

    بائیڈن حکومت کو پابندیاں اٹھانے کے بارے میں سوچنا چاہئے: قالیباف

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل کرنے کے لئے پیشگی شرط رکھنے کے بجائے پابندیوں کو منسوخ کرنے کے بارے میں سوچے۔

  • ایٹمی معاہدے میں کسی اور کو شامل کرنے کی ضرورت نہیں

    ایٹمی معاہدے میں کسی اور کو شامل کرنے کی ضرورت نہیں

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کی کوئی گنجائش نہیں

    ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کی کوئی گنجائش نہیں

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶

    ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ تعلقات کمیشن نے ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کے اضافے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر سے ملاقات

    ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر سے ملاقات

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی۔

  • بائیڈن کی ٹیم میں رابرٹ میلے شامل، مخالفین کی تشویش بڑھی

    بائیڈن کی ٹیم میں رابرٹ میلے شامل، مخالفین کی تشویش بڑھی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۵

    امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے اوباما انتظامیہ کے سابق سینئر سفارتکار رابرٹ میلے کو ایران کے امور میں اپنا خصوصی ایلچی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • گیند ایران نہیں امریکہ کے پالے میں ہے: جواد ظریف

    گیند ایران نہیں امریکہ کے پالے میں ہے: جواد ظریف

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ اب امریکہ کی ذمہ داری ہے کہ ایٹمی سمجھوتے میں واپس آے اور اپنے وعدوں پر عمل کرے۔

Show More

خاص خبریں

  • اعلی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری محمد باقر ذو القدر اور
    اعلی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری محمد باقر ذو القدر اور"سقوط اسرائیل"
    ۲ hours ago
  • دشمن کے ساتھ زمینی جنگ اس کے لیے زیادہ خطرناک، مہنگی اور ناقابل تلافی ثابت ہوگی
  • الجزیرہ : ایران نے نیا ایئر ڈیفنس سسٹم استعمال کرنا شروع کر دیا ہے
  • وعدۂ صادق 4 کے سلسلے کی 82 ویں لہر یا علی اکبر امام حسین (ع)‘ کے مبارک کوڈ کے ساتھ
  • جرمنی امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں شامل نہیں ہوگا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS