-
ایران ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ توانا اور مضبوط ہے ، صدر روحانی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج کا اسلامی جمہوریہ ایران ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ طاقتور و توانا اور مضبوط ہے۔
-
ایران سے آئی اے ای اے کا مطالبہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
جوبائیڈن غیر مشروط طور پر ایٹمی معاہدے میں واپس آ جائیں: ڈیموکریٹ سینیٹرز
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ اراکین نے منتخب صدر جوبائیڈن سے ایٹمی معاہدے میں غیر مشروط واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی امریکہ کا فرض ہے: جواد ظریف
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں واپسی امریکہ کا فرض ہے اور اسے چاہئے کہ اپنے وعدوں اور فرائض پر عمل کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے میں واپس آجائے۔
-
گوترش بھی امریکی حکام کی باتیں دہرانے لگے
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے وائٹ ہاؤس کی یکطرفہ پالیسیوں کا ساتھ دیتے ہوئے ایٹمی سمجھوتے سے یکطرفہ طور پر باہر نکلنے کے امریکی اقدام پر کوئی تبصرہ کئے بغیر ایران سے ایٹمی سمجھوتے پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی نئی حکومت ماضی کی غلطیوں کی تلافی کرے: صدر روحانی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی سمجھوتے کے فریقوں کی جانب سے معاہدے کی پابندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی امریکی حکومت ماضی کی غلطیوں کی تلافی اور ایٹمی سمجھوتے پر مکمل عمل درآمد کرے۔
-
ایران کی جانب سے پانچ سو نئي سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب ایٹمی معاہدے کے مطابق: سرکاری ترجمان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶ایران نے اپنی نئي سینٹری فیوج مشینوں پر یورپ کی تشویش کو درکنار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشینیں ایٹمی معاہدے کے تحت اور آئی اے ای اے کی نگرانی میں نصب کی گئي ہیں۔
-
یورپ نے امریکہ کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے وائٹ ہاؤس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں جدید ترین سینیٹری فیوج مشینوں کی تنصیب پر تشویش کا ظاہر کی ہے۔
-
ایران کے ساتھ سمجھوتے کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کی تکرار
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹امریکی صدر نے خیالی پلاؤ پکاتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے ساتھ سمجھوتے کا موضوع اٹھایا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی خفیہ معلومات کی اشاعت، ایران کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہے۔