SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • پابندیوں کے خاتمے کے لیے اسٹریٹیجک اقدام کا بل معمولی سی اصلاح کے بعد نگراں کونسل سے منظور

    پابندیوں کے خاتمے کے لیے اسٹریٹیجک اقدام کا بل معمولی سی اصلاح کے بعد نگراں کونسل سے منظور

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۳

    ایران پر پابندیوں کے خاتمے اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے اسٹریٹیجک اقدام کے بل کو نگراں کونسل نے اصلاحات کا تجزیہ کرنے کے بعد منظوری دے دی ہے۔

  • ایران کی پارلیمنٹ نے ایٹمی معاہدے میں یکطرفہ فیصلوں کو ختم کر دیا: اسپیکر

    ایران کی پارلیمنٹ نے ایٹمی معاہدے میں یکطرفہ فیصلوں کو ختم کر دیا: اسپیکر

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۹

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے اسٹریٹجک اقدام کی منظوری، یکطرفہ راستے کا خاتمہ ہے اور مغرب والوں کو یقین رکھنا چاہیے کہ جب تک وہ ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں پر عمل نہیں کریں گے، ایران اس راستے پر آگے بڑھتا رہے گا۔

  • پرامن مقاصد کے لئے یورینیم کی بیس فیصد سے زیاده سطح کی افزودگی کا بل

    پرامن مقاصد کے لئے یورینیم کی بیس فیصد سے زیاده سطح کی افزودگی کا بل

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • یورینیم کی افزودگی میں اضافے اور ایڈیشنل پروٹوکول پرعملدرآمد روکنے کا بل منظور

    یورینیم کی افزودگی میں اضافے اور ایڈیشنل پروٹوکول پرعملدرآمد روکنے کا بل منظور

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴

    ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے ایک بل کے ذریعے ملک کے محکمہ ایٹمی توانائی آئی ای اے او کو پرامن مقاصد کے لیے بیس فی صد یورینیم افزودہ بنانے اور حکومت کو ایڈیشنل پروٹوکول پر عملدرآمد روکنے کا پابند کردیا ہے۔

  • آئی اے ای اے شہید فخری زادہ کے قتل کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرے، ایران

    آئی اے ای اے شہید فخری زادہ کے قتل کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرے، ایران

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴

    ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایٹمی و دفاعی سائنسداں کے قتل کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرے۔

  • شہید فخری زاده کے قتل پر دشمنوں کو ایران کا سخت انتباه

    شہید فخری زاده کے قتل پر دشمنوں کو ایران کا سخت انتباه

    Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران کے عظیم سائنس داں کو کیسے شہید کیا گیا، تفصیلی رپورٹ

    ایران کے عظیم سائنس داں کو کیسے شہید کیا گیا، تفصیلی رپورٹ

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳

    ایران کے سینئر ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آ رہے ہیں۔

  • ایران یورینیم کی افزودگی کے نئے مرحلے میں داخل ہو گیا

    ایران یورینیم کی افزودگی کے نئے مرحلے میں داخل ہو گیا

    Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹

    ویانا میں بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب نے ہیگزافلورائڈ گیس انجکشن کو یورینیم کی افزودگی اور یورینیم دو سو اڑتیس کو یورینیم دو سو پینتیس سے جدا کرنے کا آخری مرحلہ قرار دیا۔

  • سعودی عرب کا امریکہ کو ایران مخالف مشورہ

    سعودی عرب کا امریکہ کو ایران مخالف مشورہ

    Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کے عرب ہمنوا سعودی عرب نے جوبائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے جامع ایٹمی معاہدے میں واپسی کے بجائے اُس کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کریں۔

  • یورپی ممالک کو ایران کا انتباہ

    یورپی ممالک کو ایران کا انتباہ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۰

    ایران نے کہا ہے ہے کہ یورپی ممالک چالبازیوں کی بجائے اپنی ذمہ داریوں پر عمل درآمد کریں

Show More

خاص خبریں

  • کیا اسرائيل نے تہران میں پاکستانی سفیر کو قتل کرنے کی کوشش کی ؟
    کیا اسرائيل نے تہران میں پاکستانی سفیر کو قتل کرنے کی کوشش کی ؟
    ۵ hours ago
  • پزشکیان: امریکی فوجی اڈوں پر حملہ ایران پر ہونے والی جارحیت کا فطری جواب
  • پوتین : ایران پر فوجی جارحیت کے جو اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، ان کا موازنہ کرونا وباء کے اثرات
  • جنرل شکارچی: آبنائے ہرمز کی صورتحال پہلے جیسی نہیں ہوگی، امریکہ کا پیچھا جاری رہے گا
  • اعلی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری محمد باقر ذو القدر اور"سقوط اسرائیل"
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS