-
ایران کے خوف سے صیہونی حکام ہرزہ سرائی پر مجبور
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۰غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم اور وزیر دفاع ایہود باراک نے ایران کے مقابلے میں مغربی اور صیہونی سازشوں اور منصوبوں کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
روس یوکرین کشیدگی کے دوران جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خدشات میں اضافہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے باوجود ماسکو کو ایندھن کی برآمدات میں 93 بلین یورو کا منافع ہوا۔
-
مغربی ممالک خوب جانتے ہیں کہ ایران ایٹم بم کے درپے نہیں: امیر عبداللہیان
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹وزیر خارجہ ایران حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ امریکہ اور مغربی ممالک بخوبی جانتے ہیں کہ اسلامی مکتب میں جوہری بم کی کوئی جگہ نہیں اور ایران، جوہری بم بنانے کی کوشش میں نہیں ہے۔
-
300 ایٹم بم کا حامل اسرائیل ان پی ٹی میں شامل ہو،ایران کا مطالبہ،
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰ایران نے بین الاقوامی برادری سے اسرائیل پر ان پی ٹی میں شامل ہونے کے لئے دباو ڈالنے کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ امریکہ ہے: چین
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳چین کی وزارت دفاع نے امریکہ کو دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کی حرکتوں پر خاموشی، ایران مستقل مورد عتاب، یہ کون سا دوہرا معیار ہے؟
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے صیہونی حکومت کے ایٹمی پروگرام پر آئی اے ای اے کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عالمی ادارے کی جانب سے اپنائے جانے والی دوہرے معیار کی پالیسی سے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کے رکن ملکوں کو منفی پیغام جا رہا ہے۔
-
ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹پاکستان کے نامور سائنسداں اور ایٹمی پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
-
امریکہ نے ایٹمی بمباری کی مشقیں انجام دیں
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷امریکی فوج نے اپنی فضائیہ کے دو ایف پینتیس جنگی طیاروں کے ذریعے ایٹم بم پھیکنے کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷شمالی کوریا نے آج صبح ایک ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت، مغربی ایشیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے میں حائل ہے: ایران
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے علاقائی و عالمی سطح پر ایٹمی ہتھیاروں کی ذخیرہ اندوزی، انکی توسیع اور استعمال کی سخت مخالفت کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔