-
صیہونی وزیر اعظم کی تقریر جھوٹ کا پلندہ تھی: ایران
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲صیہونی وزیر اعظم کی تقریر جھوٹی اور بے بنیاد باتوں کا پلندہ تھی، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی جنرل اسمبلی میں ہوئی تقریر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہی۔
-
جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ بندی ابھی نہیں: شمالی کوریا
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۲شمالی کوریا نے جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ بندی کے باقاعدہ اعلان کے لئے جنوبی کوریا کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
-
ناگاساکی، امریکی سفاکیت و بہیمیت کی علامت
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹ساری دنیا کو جمہوریت اور انسانیت کا پاٹھ پڑھانے والے امریکہ کی سفاکیت و حیوانیت کی علامت ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی 76 ویں برسی منائی گئی۔
-
ہیروشیما پر ایٹمی حملہ امریکہ کی سامراجی فطرت کا شاخسانہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰امریکہ نے 76 برس قبل انسانی تاریخ میں پہلی بار ایٹم بم کا استعمال کیا اور یکے بعد دیگرے جاپان کے دوشہروں ہیروشیما اور ناگاساکی کو خاک میں ملادیا۔
-
تعلقات میں بہتری کی کوششوں کے دوران سعودی حکام کی ایران کے خلاف پھر ہرزہ سرائی
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳IAEA میں سعودی عرب کے نمائندے نے اسلامی جمہوریہ ایران پر جوہری بم کے حصول کی کوششوں کا الزام لگایا ہے۔
-
ایٹمی جنگ میں کوئی فتحیاب نہیں ہوتا: روس اور امریکہ کا مشترکہ بیان
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳ایٹمی جنگ کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، اس لئے اس کی طرف جانا فضول ہے، یہ کہنا ہے امریکہ اور روس کے سربراہوں کا۔
-
کوشش تو بہت کی مگر ہو نہیں پایا .... اسرائيل نے اپنی ناکامی کا کیا اعتراف ...!
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں ڈیمونا ایٹمی تنصیبات کے قریب دو سو کیلو وار ہیڈ کے ساتھ ایک میزائيل حملے کے بارے میں اسرائيل کے سابق وزیر دفاع کے بیان کے بعد اب صیہونی حکومت کے موجودہ وزير دفاع نے ، میزائل کو روک پانے میں اپنی ناکامی کا کھل کر اعتراف کیا ہے ۔
-
برطانیہ کی ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰برطانیہ کیمیائی، جراثیمی یا کسی بھی نامعلوم خطرے کی صورت میں ایٹم بم استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں چالیس فی صد کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایٹم بم کے حرام ہونے کے حوالے سے رہبر انقلاب کا حتمی فیصلہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے ایٹم بم کے حرام ہونے کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کو حتمی اور مستحکم رائے قرار دیا ہے۔
-
ایران کو ایٹم بم بنانے سے اسلام نے روکا ہے، دنیا کی کسی طاقت نے نہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات کے موقع پر انجام پانے والا رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای کا خطاب، عالمی ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں چھا گیا ہے۔