-
بابری مسجد کیس، اڈوانی سمیت دوسرے ملزمان عدالت میں
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷بابری مسجد کو شہید کرنے والے ملزم کل عدالت میں پیش ہوں گے۔
-
بابری مسجد کے انہدام کا معاملہ، بی جے پی لیڈروں پر مقدمہ چلانے کا حکم
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے اہم رہنماؤں پر مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا ہے
-
بابری مسجد: بی جے پی کے لیڈروں پرمجرمانہ سازش رچنے کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۵انیس سو بیانوے بابری مسجد انہدام کیس میں آج بدھ کو ہندوستان کی سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے سینئر لیڈروں لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی پر مجرمانہ سازش کا مقدمہ چلایا جائے گا۔
-
بابری مسجد معاملہ بی جے پی کے سینیئر لیڈروں پر مجرمانہ سازش رچنے کا مقدمہ چلانے کی اپیل
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۵ہندوستان کی مرکزی جانچ ایجنسی سی بی آئی نے سپریم کورٹ سے بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینئیر رہنماؤں کے خلاف دوبارہ مقدمہ چلائے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملے پر فوری سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۷ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملے کی سماعت فوری طور پر کرنے کی درخواست خارج کردی ہے
-
بابری مسجد مقدمے کا معاملہ سپریم کورٹ کے مشورے پر ملا جلا ردعمل
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۵ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد انہدام کے مقدمے سے وابستہ فریقوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دوستانہ طریقے سے مل بیٹھ کر معاملے کا حل نکالیں۔
-
بابری مسجد کیس میں اگرسزاہوئی توقبول کروں گی، اوما بھارتی
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵ہندوستان کی مرکزی وزیراوما بھارتی نے کہا ہے کہ اگرانھیں بابری مسجد کیس میں سزاہوئی تواسے قبول کریں گی۔
-
ہندوستان: بابری مسجد کیس کا معاملہ، سپریم کورٹ کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۰ہندوستان کی عدالت عالیہ نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے رہنماؤں کے خلاف الزامات خارج نہیں کئے جائیں گے۔
-
بابری مسجد کی شہادت کو چوبیس سال بیت گئے
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۵چھ دسمبر کو ہندوستان میں بابری مسجد کی شہادت کی چوبیسیویں برسی منائی گئی-
-
بابری مسجد کیس کی پیروی کرنے والے ہاشم انصاری نہیں رہے
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹ہندوستان میں بابری مسجد کیس میں مسلمانوں کے خاص حمایتی ہاشم انصاری کا انتقال ہوگیا ہے وہ چھیانوے سال کے تھے