مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے پاکستان کے نئے بجٹ پر شدید تنقید کی ہے۔
پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کے دوران سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی) اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن پڑ گیا۔
اسرائیل کے ایک ماہر اقتصادیات کا کہنا ہے کہ غزہ کی جنگ نے اسرائیلی معیشت اور صیہونیوں کی ذہنی کیفیت کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے۔
آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی دو فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ اگلے مالی سال پاکستان کی شرح نمو بڑھ کر 3.5 فیصد ہونے کی امید ہے۔
پاکستان میں معاشی اصلاحات کے لئے خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی ۔
پاکستان میں حکومت کے منی بجٹ کے نتائج کی جانب سے سخت تشویش پائی جاتی ہے۔
ہندوستان کو رواں مالی سال کی پہلے ششماہی میں پینتالیس اعشاریہ چھے فیصد مالیاتی خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران امریکہ کے وفاقی بجٹ خسارے میں ایک ٹریلین ڈالر سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ ایکسپورٹ بڑھانے اور روپے کو مستحکم رکھنے کی حکومتی کوششوں کی بدولت آج بہت بڑی تبدیلی آئی ہے اور ملک کے معاشی اشاریے مثبت ہوگئے ہیں۔
یمن کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صوبہ الحدیدہ میں دو سو بیالیس بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔