-
ہندوستان کی بڑھتی آبادی اور پانی کا بحران
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱ہندوستان میں بڑھتی آبادی کے ساتھ پانی کی قلت ایک بحرانی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔
-
کیلی فورنیا کی آگ کو قومی سانحہ قرار دے دیا گیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷ریاست کیلی فورنیا میں پچھلے ایک ہفتے سے لگی ہولناک آگ کے بعد امریکی صدر نے آخر کار نیشنل ڈیزاسٹر ڈکلریشن جاری کر دیا ہے۔
-
امریکی شہر پورٹلینڈ میں بحران و بدامنی کا سلسلہ جاری
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو اسّی روز پورے ہو چکے ہیں پھر بھی پورٹلینڈ میں عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
کورونا اور طوفان ہی کیا کم تھے، آگ بھی بھڑک اٹھی! ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۷اس وقت امریکی حکومت بیک وقت کورونا وائرس، سمندری طوفان، جنگلات کی آتشزدگی اور ملک گیر نسل پرستی مخالف عوامی تحریک سے روبرو ہے۔
-
امریکہ کورونا کے ساتھ ساتھ غذائی بحران سے روبرو
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں دسیوں لاکھ امریکی شہری بے روز گار ہوگئے وہیں تین کروڑ سے زائد لوگوں کو غذائی اشیا کی شدید قلت، کرایوں کی ادائگی اور میڈیکل کیئر کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
امریکہ نے صیہونی ٹولے کی مدد کے لئے 38 ارب ڈالر منظور کئے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵امریکی ایوان نمائندگان نے آئندہ دس برسوں کے دوران صیہونی حکومت کو اڑتیس ارب ڈالر کی مالی مدد کرنے کی منظوری دی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس امریکی اقدام کو سرکشی اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی کی تقویت سے تعبیر کیا ہے۔
-
طبی نکات کا سبھی خیال رکھیں تو کورونا جلد مغلوب ہو جائے گا: نصر اللہ ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶گزشتہ روز لبنان کی تحریک استقامت حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہیں ماسک لگائے ہوئے دیکھا گیا۔ سید حسن نصر اللہ نے سبھی سے طبی ماہرین کی ہدایات کا خیال رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اگر میڈیکل ضابطوں کا مکمل خیال رکھا جائے اور ساتھ ہی صبر،خدا پر بھروسے اور دعا و توسل کا بھی سہارا لیا جائے تو جلد ہی کورونائی وبا پر غلبہ حاصل کر لیا جائے گا۔ نصر اللہ کا کہنا تھا کہ بے احتیاطی اور لا پرواہی ایک بڑے بحران کو جنم دے سکتی ہے۔
-
سعودی اتحاد، یمن کا تیل لوٹ رہا ہے: وزیر پیٹرولیئم یمن
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸یمن کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد اور اس کے ایجنٹ گزشتہ کئی برس سے یمن کا تیل لوٹ رہے ہیں جس کی وجہ سے جنگ زدہ یمنی عوام انتہائی مشکل حالات سے روبرو ہو گئے ہیں۔
-
امریکی دہشت گردوں کی گاڑی الٹ گئی + ويڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴شام میں موجود غاصب امریکی فوجیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔
-
بحران شام کے حل کے لئے ایران، روس اور ترکی کا سربراہی اجلاس
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸ایران ، روس اور ترکی کے سربراہان مملکت شام کے بارے میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس منعقد کر رہے ہیں۔