-
امریکہ، صنعتی پیداوار کی کمی نے سو سال کا رکارڈ توڑا
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳بحران کورونا سے نمٹنے میں ٹرمپ انتظامیہ کی ناکامی کے باعث، امریکی معیشت کو ٹھوس خطرات کا سامنا ہے جبکہ طبی اور امدادی شعبے میں پائی جانے والے بد انتظامی کے سبب ملک میں بڑے پیمانے پر غیر معیاری اور جعلی ماسک تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
-
کورونا، پرل ہاربر اور گیارہ ستمبر کے حملوں سے بھی بدتر ہے: ٹرمپ
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ملک کے لئے کورونا وائرس پرل ہاربر بندرگاہ اور گیارہ ستمبر دو ہزار گیارہ کے حملوں سے بھی بدتر ہے۔
-
پچاس ہزار جانوں کی ذمہ دار امریکی کانگرس اور حکومت ہے: امریکی سینیٹر
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵امریکہ میں کورونا وائرس نے شدیدحملہ کیا ہے اور مرنے والوں کی تعداد پچپن ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے سربراہ نے صدر ٹرمپ کو پچاس ہزار سے زائد امریکیوں کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
یمن، امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں نے خودمختاری کا اعلان کیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل نے جنوبی یمن کے صوبوں میں خود مختاری کا اعلان کر دیا۔
-
امریکی عوام کی مدد کو تیار ہیں: وزیر صحت
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ موجودہ بحرانی صورت حال سے باہر نکلنے میں حکومت امریکہ کی ناتوانی کو دیکھتے ہوئے اس برے وقت میں ہم امریکی عوام کی مدد کرنے کے لئے تیار ہیں۔
-
امریکہ، کرونا ٹیسٹ کرانے والوں کی لمبی قطار۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰امریکہ میں کورونا ٹسٹ کرانے کے خواہاں افراد کی لمبی قطار کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس وقت کووڈ نائنٹین نامی کورونا کا پھیلاؤ امریکہ میں سب سے زیادہ ہے اور اب تک وہاں سات لاکھ سے زائد افراد اس میں مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد ۳۷ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ایران عالمی مالیاتی فنڈ کا پہلا نائب صدر
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران عالمی مالیاتی فنڈ کے جی 24 گروپ کا پہلا نائب صدر بن گیا۔
-
امریکہ میں کورونا کا سونامی، 28 ہزار ہلاک، 6 لاکھ متأثر
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰امریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز کئی ہزار نئے کیسز ریکارڈ کئے جا رہے ہیں جس سے لگتا ہے کہ ٹرمپ حکومت اس وائرس کو مہار کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔
-
امریکہ، چھے لاکھ سے زائد کورونا کی لپیٹ میں
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷امریکا میں کورونا وائرس کی تباہکاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز کئی ہزار نئے کیسز رکارڈ کئے جا رہے ہیں جس سے لگتا ہے کہ ٹرمپ حکومت اس وائرس کو مہار کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔
-
امریکہ میں بات ایمرجنسی سے آگے بڑھ گئی، 23 ہزار سے زائد ہلاکتیں
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷امریکا میں کورونا کے بے قابو ہونے کے بعد سبھی ریاستوں میں، ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد انتہائی المناک صورتحال کا اعلان کردیا گیا ہے۔