ہمارے لئے ایران کی مدد و حمایت مادی مدد سے بڑھ کر ہے، یہ بات کہی ہے شام کے صدر بشار اسد نے۔
امریکی رکن کانگریس نے شام میں امریکہ کی موجودگی کو داعش کے لیے ایک تحفہ قرار دیا ہے ۔
شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک امریکی قبضہ جاری رہے گا تب تک شام میں قیام امن کی ضمانت فراہم نہیں ہوسکتی۔
شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے خبردی ہےہے کہ حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کی وجہ سے اس ملک کے زلزلہ زدگان کو امدادی سامان پہنچانے میں تاخیر ہوگئی۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے ایک ایئر پورٹ پر اسرائیل کے حملے کو دہشت گردانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
غاصب صیہونی ٹولے کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر بمباری کی ہے۔
شام میں آنے والے شدید زلزلے اور ہزاروں افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے باوجود امریکی دہشتگرد بدستور اس ملک کے قومی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
صیہونی فوجیوں نے شام کے ایک فوجی مرکز پر گولہ باری کی ہے۔
شام کے شہر الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک کے خلاف مغرب کی جاری پابندیوں کے خلاف احتجاجی اجتماع منعقد کیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے دمشق میں بعض اہداف کو نشانہ بنائے جانے کے بعد شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے اس جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا ہے۔