صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔
امریکی فوج نے عراق میں اپنی چھاونی کے لئے نیا فوجی سازوسامان بھیجا ہے۔
امریکی اتحاد نے شام کے شہر القامشلی میں تیسرا فوجی اڈہ بنا لیا ہے۔
شام میں واقع امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں کئی دھماکے ہوئے۔
ترک فوجیوں اور اس کے آلۂ کاروں نے ایک بار پھرشام کے الرقہ رہائشی علاقے پر حملہ کیا۔
جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں۔
شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ساتھ اس کے افکار و نظریات سے بھی جنگ بہت ضروری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔