شام کا کہنا ہے کہ ترکی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہيں ہے۔
ایک حکم نامے کے ذریعے شامی صدر نے "علی محمود عباس" کو ملک کا وزیر دفاع منصوب کر دیا۔
شام میں ایک بار پھر عوام نے امریکی دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں اپنے علاقے میں داخل نہیں ہونے دیا اور ان پر پتھراؤ کر کے انہیں واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا۔
شام کے دہی علاقوں کے باشندوں نے غاصب امریکی فوجیوں کے کارواں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے ہوائی حملے کو ناکام بنایا۔
شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد میلیشیا فورسز نے شہر حسکہ کا محاصرہ کر رکھا ہے۔
شمال مشرقی شام میں عوام نے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
امریکی فوجیوں نے ایک بار پھر شام کے تیل کی چوری کرکے عراق منتقل کر دیا۔
غاصب امریکی فوجیوں نے رقہ میں ایک فوجی کارروائی کر کے چندعام شہریوں کو اغوا کرلیا