-
امریکہ سے وابستہ دہشت گردوں نے شامی عورتوں کو اغوا کرلیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ سے وابستہ دہشت گرد، شمالی شام سے عورتوں کو اغوا کرنے کی کارروائیاں کر رہے ہیں۔
-
شام میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵شام میں موجود امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
شام، الحسکہ میں ترکی کی گھناؤنی سازش
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷ترکی کی قابض افواج نے شام کے علاقے الحسکہ میں ایک بار پھر پانی کی ترسیل روک دی ہے۔
-
شملی ادلب میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸شام کے شمالی صوبے میں ترکی کے فوجی اڈے پر مسلح افراد نے حملہ کرکے تین فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شام کی جیلوں سے داعشی دہشتگرد امریکی اڈوں میں منتقل
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵امریکہ کے باوردی دہشتگردوں نے داعش کے درجنوں دہشتگردوں کو شام کے شمالی علاقے سے شام کے جنوبی علاقوں میں منتقل کیا ہے۔
-
دیرالزور میں شامی عوام کا امریکہ مخالف مظاہرہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲شام کے صوبے دیرالزور کے مضافاتی علاقوں میں امریکہ سے وابستہ سیرین ڈیموکریٹک فورس کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
شام میں داعش کی جگہ امریکی دہشت گردوں نے لے لی
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷داعش کی شکست کے وقت سے ہی شام میں امریکا اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کی کاروائیاں تیز ہو گئیں اور شمال مشرقی شام میں امریکا کے دہشت گرد فوجیوں نے داعش کے دہشت گردوں کی جگہ لے لی ہے۔
-
شمالی شام پر ترکی کے حملوں کا سلسلہ جاری
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸ترک حکومت شام کے شمالی علاقے میں پی کے کے اور ڈیموکریٹک اتحاد پارٹی کے فوجی بازو " وائی پی جی " کے اڈوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
شام کے سینٹرل بینک پر امریکی پابندی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲امریکا کی وزارت خزانہ نے شام کے سینٹرل بینک سمیت دس اداروں اور سات افراد کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔
-
حلب میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملے
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲شام کے صوبے حلب میں ترکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے زیرکنٹرول علاقے میں ڈرون حملے ہوئے ہيں۔