-
شام میں امریکہ سے وابستہ گروہ کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق شام کے شمال میں امریکہ سے وابستہ گروہ شامی ڈیموکریٹ (قسد) کے نیم فوجی ملیشیا کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
ایران شام کے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے: نائب صدر
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا کہ ایران ایک اسٹریٹجک پارٹنر کی حیثیت سے ہمیشہ شامی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا اور شام اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت میں ایران کی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
آستانہ مذاکرات میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا: روس
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹روس نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور ترکی کے ساتھ آستانہ مذاکرات کے دائرے میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
صدر بشار اسد کی حمایت میں شامی عوام کی ریلی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱شام کے شہر طرطوس کے عوام نے صدر بشار اسد کی حمایت میں ریلی نکالی۔
-
دہشتگردوں پر شامی فضائیہ کا حملہ، امریکہ اور ترکی کے خلاف شامی شہریوں کا مظاہرہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶شامی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شمالی صوبے ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
شام میں ترکی کے 140 فوجی کورونا میں مبتلا ہو گئے
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸شام کی سرحد سے متصل ترکی کے صوبے ختای کے گورنر نے کہا ہے کہ شام کے شہروں عفرین اور ادلب میں ترکی کے 140 فوجی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰شام کے عوام نے دارالحکومت دمشق میں ملک پر عائد امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
شامی فوج نے حماہ کے دو مزید دیہاتوں کو آزاد کرا لیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵شامی فوج نے صوبہ حماہ کے صحرائے السلمیہ کی جانب پیشقدمی کرتے ہوئے الروضہ اور جنی العلباوی دیہاتوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
شام میں امریکی و یورپی پابندیوں کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲شام کے مختلف شہروں کے عوام نے امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
شام میں 20 سے زائد دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲شامی فوج نے ایک کارروائی کر کے دو علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد جبکہ بائیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔