-
شام میں ترکی کے 10 فوجی ہلاک و زخمی
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷شام کی فوج اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ترکی کے مزید دس فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے: پاکستان کے وزیر اعظم
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے کہا ہےکہ وہ شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے کوشش کرے۔
-
شامی فوج نے ترکی کے چار ڈرون طیارے مار گرائے
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲شامی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے صوبہ ادلب میں ترکی کے چار ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
-
امریکہ شام کا تیل چوری کر رہا ہے، شامی وزیر تجارت
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳شام کے وزیر تجارت نے کہا ہے کہ امریکہ شام کا تیل چوری کرکے ترکی کے راستے دنیا کے مخۃلف ملکوں کو فروخت کر رہا ہے۔
-
شامی دہشتگردوں کی صف میں فرانسیسی دہشتگرد شامل
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸مغربی ذرائع ابلاغ نے شواہد و دستاویزات شائع کر کے اس بات کی تائید کی ہے کہ ادلب میں دہشتگردوں کی صف میں فرانسیسی دہشتگرد بھی شامل ہیں۔
-
شامی قیدیوں کے ساتھ دہشت گردوں کا وحشیانہ سلوک+ ویڈیو
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
شام میں ترکی کیا کر رہا ہے؟
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱شمال مغربی شام کے صوبے ادلب میں ترک فوج کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کی بمباری میں 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت اور ترکی کی جانب سے جوابی حملے کی دھمکیوں کے بعد شام کی صورتحال ایک بار پھر دھماکہ خیز ہوگئی ہے۔
-
شام میں ترکی کے 33 فوجی ہلاک
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴علاقائی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شام کے صوبے ادلب میں ترکی کے کم سے کم 33 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
شام میں ترکی کے مزید 2 فوجی ہلاک
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸ترکی کے مزید 2 فوجی شام کے صوبے ادلب میں ہلاک ہو گئے۔
-
شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری مزید 3 علاقے آزاد
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸شام کے ذرائع سےصوبہ ادلب کے مزید تین علاقوں کی آزادی کی خبر موصول ہوئی ہے۔