-
ویٹ لفٹنگ کے ایشین چمپین شپ میں ایران نے 2 برونز میڈل حاصل کئے
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶ایرانی ویٹ لفٹنگ کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایشیائی چمپین شپ کے مقابلوں میں بڑی کامیابی حاصل کی۔
-
صیہونی دفاعی نظام متحدہ عرب امارات کو بچا نہیں پائیں گے: انصاراللہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱فضائی دفاع کا جو نظام متحدہ عرب امارات نے حالیہ دنوں میں صیہونی حکومت سے خریدا ہے، یمن کے اقتصادی محاصرے اورحملے جاری رہنے کی صورت میں ابوظہبی کو بچا نہیں پائے گا
-
بحرین، حکومت مخالفین کو پھر سزائے موت
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ بحرین کی حکومت نے 4 مخالفین کی سزائے موت کا حکم جاری کردیا۔
-
متحدہ عرب امارات اوربحرین کی جانب سے صیہونی فضائی دفاعی نظام کی خریداری
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات اوربحرین صیہونی غاصب ریاست سے فضائی دفاع کا نظام خریدیں گے۔
-
شاہی حکومت بحرینی عوام کو غلام بنانا چاہتی ہے، شیخ عیسی قاسم
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما نے کہا ہے کہ شاہی حکومت ، بحرینی عوام کو غلام بنانے کی کوشش کررہی ہے۔
-
آل خلیفہ بحرین کو صیہونیوں کے ہاتھوں فروخت کرنے کے درپے
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰بحرین کی الوفاق پارٹی نے زور دیکر کہا ہے کہ بحرین کی شاہی حکومت ایک شکست خوردہ اور بحران زدہ حکومت ہے جو کہ عوام کے غم و غصے سے خوفزدہ ہوکر صیہونی حکومت کی گود میں بیٹھ گئی ہے۔
-
سوشل میڈیا پر بحرین میں سیاسی قیدیوں کی آزادی کے لئے کیمپین شروع
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷بحرینی عوام نے سیاسی قیدیوں اور حکومت مخالفین کی آزادی کے لیے سوشل میڈیا کیمپین کا آغاز کر دیا ہے۔
-
بحرینی تحریک کی جانب سے آل خلیفہ کے اقدامات کی مذمت
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷بحرینی نوجوانوں کی انقلابی تحریک نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بحرینی مسلمانوں کو اربعین ملین مارچ میں شرکت سے روکے جانے کے اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بحرین کے پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین کے پارلیمانی انتخابات کا بائیکاٹ کرتے ہیں: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ ان نام نہاد انتخابات میں شرکت ظلم اور ناانصافی کی تائید کرنے کے مترادف ہے