-
بحرینی سیاسی قیدیوں سے یکجہتی کے لیے مظاہرے
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
بحرین میں صیہونیوں کی موجودگی سلامتی کے لئے خطرہ، بحرین کی انقلابی تحریک
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱بحرینی نوجوانوں کی چودہ فروری کی انقلابی تحریک نے بحرین میں غاصب صیہونی حکومت کے ریڈار سسٹم کی تعیناتی کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ملک میں غاصب صیہونی فوجیوں اور صیہونی سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی کو مغربی ایشیا کی سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ قرار دیا ہے۔ ادھر عراقی استقامتی تحریک نے بھی صیہونی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت تاکید کی ہے ۔
-
بحرینی عوام کا ملک میں سیاسی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
بحرینی عوام اپنے قائد کے منتظر، شیخ عیسیٰ قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ کے خلاف مظاہرہ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے شیخ عیسی قاسم کے ساتھ اظہار وفاداری اور اپنے قیدیوں اور شہیدوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
-
بحرین میں صیہونی پرچم روندا گیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳بحرینی عزاداروں نے امیرالمومنین ع کے یوم شہادت کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت کا جھنڈا پیروں تلے روند ڈالا
-
آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کی چالیس مسجدیں شہید
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹بحرین پر قابض ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت، دو ہزار گیارہ سے شروع ہونے والے عوامی انقلاب کے بعد سے شیعہ مسلمانوں کی تقریبا چالیس مسجدیں مسمار کر چکی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر حملے اور علاقائی و عالمی رد عمل
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰مختلف ممالک اور تنظیموں کی جانب سے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بین الاقوامی سمندروں میں ایرانی بحریہ کی موجودگی
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سمندروں میں ایرانی بحریہ کی طاقتور اور باوقار موجودگی جاری ہے۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶بحرینی عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
برطانیہ نے روسی بینک کے اثاثے منجمد کردیئے
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے بہانے برطانیہ نے روس کے سب سے بڑے بینک کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔