-
بحرین میں قومی حکومت کی تشکیل کا مطالبہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق نے بحرین میں مکمل سیاسی و اقتصادی اصلاحات کی انجام دہی کے لئے ایک قومی حکومت تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ وہم و گمان سے بھی بالا تر ہے
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷ان دنوں جو کچھ سعودی عرب میں ہو رہا ہے وہ تصور و خیال سے بھی بالاتر ہے اور وہاں انجام پانے والے جرائم کے سلسلے میں خاموشی کسی صورت درست نہیں ہے، یہ انتباہ بحرین کی عمل اسلامی پارٹی کے رکن شیخ عبداللہ الصالح نے دیا ہے۔
-
بحرین کے انتخابات ڈهونگ ہیں الوفاق پارٹی کا بیان
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین کی آمریت مخالف جماعت نے انتخابات کو ڈھونگ قرار دے دیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷بحرین کی آمریت مخالف سب سے بڑی جماعت الوفاق نے شاہی حکومت کے ذریعے انجام پانے والے نمائشی انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں فوجی اہلکاروں اور غیر قانونی طور پر شہریت حاصل کرنے والوں سے ووٹ ڈلوا کر من پسند نتائج حاصل کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے۔
-
بحرین میں پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات، ٹرن آوٹ 28 فیصد سے بھی کم
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲بحرین میں کل ہونے والے انتخابات میں عوام نے شرکت نہیں کی اور اسی وجہ سے ٹرن آوٹ بہت ہی کم رہا۔
-
آل خلیفہ حکومت کا انتخابی ڈرامہ شروع (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷بحرین میں آج ہفتہ کے روز نام پارلیمنٹ اور بلدیہ کے لئے نمائشی انتخابات کا عمل شروع ہو گیا ہے جس میں عوامی شرکت ملک میں جاری تحریک حریت و آزادی کے قائد آیت الله شیخ عیسی قاسم نے خیانت قرار دے دیا ہے۔ بحرین کی کئی تنظیموں اور جماعتوں نے ان انتخابات کو نمائشی بتا کر اُن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
-
بحرین کی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ ہیک، انقلاب بحرین کے شہیدوں کی تصاویر لگا دی گئیں
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰طوفان نام کے ہیکر گروہ نے بحرین کی شاہی پارلیمان کی ویب سائٹ ہیک کرکے بحرینی شہیدوں کی تصویریں اس پر لگا دی۔
-
بحرین کے انتخابات میں شرکت خیانت ہے: آیت الله شیخ عیسی قاسم
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶بحرینی عوام کے قائد اور معروف عالم دین آیت الله شیخ عیسی قاسم نے ٹیلی ویژن کے ایک براہ راست پروگرام میں عوام سے کہا ہے کہ وہ انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔
-
بحرینی انتخابات کے بائیکاٹ کی حمایت
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳بحرین کے چودہ فروری کے انقلابی نوجوانوں کے اتحاد نے بحرین کے نمائشی پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کئے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے بحرین کے مختلف گروہوں کی جانب سے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمل میں لائے جانے والے متحدہ اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
بحرین کے نمائشی انتخابات کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ