-
روس، چین اور جنوبی افریقہ کی دوسری مشترکہ بحری مشقیں
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰روس چین اور جنوبی افریقہ کی دوسری مشترکہ بحری مشقیں جاری ہیں۔
-
پاکستان؛ امن 2023 بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰پاکستان میں امن دو ہزار تیئیس بین الاقوامی بحری مشقوں کو آغاز ہوگیا۔ جن میں ایران کی بحریہ کی ٹیم نے بھی ان مشقوں میں شرکت کی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی بحریہ کی طاقت عظیم ہے: ایڈمرل تنگسیری
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ پندر ہزار فلوٹنگ یونٹوں کے ساتھ ساڑھے چھے سو اسکواڈرن پر مشتمل ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے جہاز کراچی میں لنگر انداز
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴بین الاقوامی سمندر میں سیکورٹی کی فراہمی میں شمولیت اور تہران اسلام آباد کی جاری دفاعی ڈیپلومیسی کے دائرے میں ایرانی بحریہ کی ایک آبدوز اور دو بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ میں لنگر انداز ہوگئے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری مشقوں کا آغاز؛ دشمنوں کے لئے ایک نیا سرپرائز
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی مشقوں کا سلسلہ خلیج فارس، بحیرہ عمان اور آبنائے ہرمز میں شروع ہوگیا ہے۔
-
ایرانی فوج کی ذوالفقار مشقیں ختم، اہداف مکمل
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹بحری اور فضائی پریڈ کے ساتھ ہی ایرانی فوج کی مشترکہ فوجی مشقیں، خطے کی سلامتی کے ٹھوس پیغام کے ساتھ ختم ہوگئیں۔
-
ذوالفقار فوجی مشقیں، نصر میزائل سسٹم اور والفجر تارپیڈو کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی مشقوں کا سلسلہ اپنے اہم ترین مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ جنوب مشرقی ایران میں ہونے والی ان مشقوں کے دوران مختلف نوعیت کے میزائلوں، دفاعی سسٹموں، جہازوں اور طیاروں کی کارکردگی اور مسلح افواج کی تیاری کو آزمایا جا رہا ہے۔
-
ساری دنیا میں ایران اسلامی کے غیور عوام کا سرفخر سے بلند ہوا، جنرل موسوی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ خود اعتمادی اور خود انحصاری کا حصول ذوالفقار فوجی مشقوں کی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی توانائی پر تاکید
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی بحریہ کے اقدامات
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ علاقے اور بین الاقوامی سمندر میں ایرانی بحریہ کی موجودگی کے نتیجے میں جہازرانی کی سیکورٹی اور تجارتی رونق بڑھی ہے۔