-
بحریہ کے کمانڈروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ہر لحاظ سے اور ہر میدان میں بحریہ کی دفاعی توانائیوں میں اضافہ اور روز افزوں پیشرفت ضروری ہے ۔
-
ایران علاقائی ہم آہنگی اور تعاون پر یقین رکھتا ہے، ایڈمرل شہرام ایرانی
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایران کا مقدس اسلامی نظام اور اسلامی انقلاب امن و دوستی کے پیغام کا حامل ہے اور علاقائی و عالمی ہم آہنگی اور تعاون پریقین رکھتا ہے۔
-
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ بحری فوجی مشقوں کا اختتام
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی بحریہ نے مشترکہ نصل البحر 4 فوجی مشقتیں انجام دی ہیں۔
-
قطر، ہندوستانی بحریہ کے سابق کمانڈرز سمیت 8 افسران گرفتار
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸قطر میں ہندوستانی بحریہ کے 2 ریٹائرڈ کمانڈرز سمیت 8 افسران دو ماہ سے زیر حراست ہیں۔
-
بحریہ کے ڈسٹرائر جہازوں کو جدیدترین میزائیلوں سے لیس کرنے کا پروگرام
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶ایران کی بحریہ کے تباہ کن بحری جنگی جہازوں ڈسٹرائر کو ابومہدی کروز میزائل سمیت دیگر جدیدترین طاقتور کروز میزائلوں سے لیس کیا جائے گا۔
-
ہندوستانی جنگی بحری بیڑا بندرعباس میں لنگرانداز
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶ایرانی بحریہ کے ایک کمانڈر نے ہندوستانی اور ایرانی بحری افواج کے بحری بیڑوں کی ایک دوسرے کی بندرگاہوں پر بیک وقت لنگرانداز ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
جنوبی ایران میں سپاہ کی بحریہ کی پریڈ
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے شہید نادر مہدوی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے جنوبی ایران میں اقتدار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا۔
-
ایران پاکستان اور عمان بحری سلامتی کی مشترکہ کمان کا افتتاح کریں گے: شہرام ایرانی
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ ایران، پاکستان اور عمان بحری سیکورٹی کی مشترکہ کمان تشکیل دے رہے ہیں۔
-
امریکہ کا زوال قریب ہے : ایرانی ایڈمیرل
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳ایرانی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈرایڈمیرل نے کہا ہے کہ امریکہ کا زوال قریب ہے اور جنرل سلیمانی نے اسلامی انقلاب اور اسلام کے دفاع کے لیے سرحدوں سے باہر بہت کام کیا۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہوگئی ہیں۔