-
ایران اور جرمنی کے درمیان ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تعاون کے متعدد سمجھوتے پر دستخط
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱ایران اور جرمنی کے ٹرانسپورٹ کے وزراء نے دونوں ملکوں کے ہوائی سمندری اور زمینی ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تعاون کے متعدد سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں
-
سمندر میں اغیار کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جاتی ہے: ایرانی بحریہ کے کمانڈر
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ سمندر اور ساحل پر اغیار کی فوجی نقل و حرکت بحریہ کی نگاہوں سے پوشیدہ نہیں رہتی اور ہر چیز پر کنٹرول اور نظر رکھی جاتی ہے
-
ایران کے تیل بردار بحری جہاز کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۹ایرانی بحریہ کے جوانوں نے آبنائے باب المندب میں سفر کرنے والے تیل بردار جہاز پر بحری قزاقوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔
-
ہندوستان کا بنایا ہوا تارپیڈو ہندوستانی بحریہ کے حوالے
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۲ہندوستانی بحریہ کو مقامی طور پر تیار کردہ آبدوز شکن تارپیڈو سے لیس کر دیا گیا۔
-
دشمن ایرانی اسلامی طرز زندگی کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے: ایڈمرل سیاری
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ، دشمن ایرانی اسلامی طرز زندگی کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے۔