-
یمنی مسلح افواج نے ریڈ لائن عبور کرنے پر دو تجارتی بحری جہازوں کو بنایا نشانہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵غزہ کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کو لگام دینے کے مقصد سے یمن کے مزاحمتی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن: اسرائيل جانے والے بحری جہازوں پر حملے
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲یمنی فوج نے ایک بار پھر غزہ میں صیہونی ٹولے کے بہیمانہ جرائم کے جواب میں تین کامیاب آپریشن کئے ہیں۔
-
یمن کے ساحل پر ایک بحری جہاز کے قریب خوفناک دھماکے
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹باخبر ذرائع نے یمن کے ساحل پر ایک بحری جہاز کے قریب دو دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران کا پہلا مال بردار بحری جہاز کیسپیئن سی کے ساحلی ملکوں کے لئے روانہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷کیسپیئن بندرگاہ سے پہلی ریلوے کھیپ ساحلی ملکوں کے لئے روانہ کردی گئی۔
-
یمن کے سمندری آپریشن سے دشمن وحشت زدہ، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳یمن کے سمندری آپریشن نے دشمنوں کو وحشت زدہ کر دیا ہے، یہ بات تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے کہی ہے۔
-
پاکستانی بحریہ کا ایف این 6 میزائل کا کامیاب تجربہ (ویڈیو)
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶پاکستانی بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائل کی فائرنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
یمن کی مزاحمت نے " طوفان" کو متعارف کرایا (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱یمن کی قانونی حکومت کی مسلح افواج نے اعلان کیا کہ انہوں نے 23 جون کو "تباہ کن طوفان" کے ذریعے "ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر" بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
-
ایرانی فوجی وفد کراچی میں، پاکستان میری ٹائم یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک فوجی وفد نے امام خمینی یونیورسٹی آف میری ٹائم کے وی سی کی سربراہی میں کراچی کا دورہ کیا ہے۔
-
ایران کے لئے مسافر بحری جہازرانی پاکستان کے ایجنڈے میں شامل
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴اسلام آباد نے پاکستانی زائرین کے سفرِ ایران میں سہولت کی غرض سے مسافر بحری سروس شروع کرنے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کرلیا ہے۔
-
امریکہ کا یمن مخالف بحری اتحاد کی شکست کا اعتراف
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹امریکہ نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے خلاف بحری اتحاد کی شکست کا اعتراف کیا ہے۔