-
بحیرہ احمرمیں بحری جہازں پر ڈرون طیاروں اور بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعے کو بحیرہ احمر میں دو بحری جہازوں پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی بندرگاہ ایلات میں صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی تحریک اسلامی کا ڈرون حملہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
ایران، روس اور چین کا بحری تعاون
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے بحر ہند ميں ایران، روس اور چین کی مشترکہ گشت کی خبر دی ہے۔
-
یمن کا بڑا اعلان، بحر ہند سے گذرنے والا اسرائیل اور اس سے متعلق بحری جہاز یمنی میزائلوں کے نشانے پر
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴یمن نے بحر ہند میں بھی ان جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا ہے جو صیہونی حکومت کی ملکیت ہوں یا اس کے لئے کام کرتے ہوں
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا پیغام کیا ہے؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جاری ہیں۔
-
بحیرۂ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴بحیرۂ احمر میں آبنائے باب المندب میں ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
خلیج عدن میں یمنی فوج کا ایک اور امریکی بحری جہاز پر حملہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے خلیج عدن میں امریکہ کے ایک مال بردار بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ کے مکر و فریب میں نہ آئيں، علاقے کے ممالک کو یمن کا مشورہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷محمد عبدالسلام نے علاقے کے ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے فریب میں نہ آئيں۔
-
محمد عبدالسلام: صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی بندرگاہوں کی جانب جانے والے تمام جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔
-
یمن کی کھلی دھمکی، اگر اقدامات میں خلل ڈالا تو ہم جواب دیں گے
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴یمن کا کہنا ہے کہ اگر کوئی ہماری کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالے گا تو ہم جواب دیں گے۔