-
سعودی اتحاد کا غیر انسانی اقدام، یمنی عوام کیلئے تیل کے حامل 2 بحری جہازوں کو روک دیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲یمن کی نیشنل آئل کمپنی نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمنی عوام کیلئے تیل کے حامل 2 بحری جہازوں کو روک دیا ہے۔
-
نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکال لیا گیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰نہر سوئز میں پھنسے تائیوان کے ایور گرین نامی مال بردار بحری جہاز کو نکال لیا گیا ہے۔
-
نہر سوئز کی بندش، امریکہ کی پریشانیوں میں اضافہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۸نہر سوئز کی بندش پر امریکی وزارت جنگ پنٹاگون کو پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔
-
نہر سوئز اس ہفتے بھی بند رہے گی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹دیوہیکل بحری جہاز کے پھنس جانے کے باعث بند ہونے والی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہر سوئز کھولنے کی کوشش تاحال بار آور ثابت نہیں ہوسکیں ہیں۔
-
ایران کی دفاعی توانائیاں میں روزافزوں پیشرفت
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لئے آبدوز کی تیاری
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ایران کی وزارت دفاع کی بحریہ کی صنعتوں کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لئے ہلکی اور نسبتا بھاری آبدوزیں تیار کی جارہی ہیں-
-
ایران کے مال بردار بحری جہاز میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں صیہونی وزیر جنگ کا ذومعنی بیان
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے ایران کے مال بردار بحری جہاز میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں ذومعنی بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل تمام محاذوں پر پیشگی اقدامات کا پابند ہے۔
-
امریکی بحری بیڑے کا آبنائے تائیوان سے گذر
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹امریکی بحری بیڑے نے آبنائے تائیوان کو عبور کر لیا
-
نائیجیریا: تاوان کے بدلے جہاز کا عملہ رہا
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵بحری قزاقوں نے تاوان کے بدلے چینی جہاز کے عملے کو رہا کردیا ۔
-
ایران اور جنوبی افریقہ شپنگ لائن کے قیام کا اعلان
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷ایران اور جنوبی افریقہ و لاطینی امریکا کے ملکوں کے درمیان شپنگ لائن عنقریب قائم کر دی جائے گی۔