-
گروپ سیون کا بیان بے بنیاد اور قابل مذمت ہے: خطیب زادہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گروپ سیون اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نمائندے کے اس بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں جس میں ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
-
امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات پر چین کا احتجاج
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۹بیجنگ نے امریکی بحری بیڑے کے جنوبی چین کے سمندر میں واقع جزائر پاراسل سے نزدیک ہونے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
بحر ہند میں اسرائيلی جہاز پر حملہ ، کیا یہ ایران کی طرف سے ایک پیغام ہے ؟ اسرائیلی میڈیا کا حیرت انگيز رد عمل
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۲بحر ہند کے شمال میں اسرائیل کے ایک بحری جہاز پر حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہيں.
-
سعودی اتحاد کا غیر انسانی اقدام، ایندھن کے حامل بحری جہاز کو روک دیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹سعودی،امریکی جارح اتحاد نے یمنی عوام کیلئے ایندھن کے حامل ایک بحری جہاز کو روک دیا ہے۔
-
بحراٹلانٹیک میں ایرانی بحریہ کی موجودگی ایران اسلامی کی طاقت کا مظہر
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷ایرانی فوج کے کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سمندری حدود میں موجودگی ایرانی بحریہ کا مسلمہ حق ہے اور ہم پوری قوت کے ساتھ یہ عمل جاری رکھیں گے۔
-
امریکی بندرگاہ اوکلینڈ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳امریکی بندرگاہ پر فلسطینیوں کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے کے نتیجے میں صیہونی بحری جہاز بندرگاہ سے دور جانے پر مجبور ہوگیا۔
-
سعودی اتحاد کا غیر انسانی اقدام، ایندھن کے حامل 5 بحری جہازوں کو روک دیا
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵سعودی جارح اتحاد نے یمنی عوام کیلئے ایندھن کے حامل 5 بحری جہازوں کو روک دیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ آزاد سمندری حدود کی سلامتی کا تحفظ کر رہی ہے
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷ایرانی بحریہ پوری قوت کے ساتھ ستائیس لاکھ کلومیٹر کے سمندری علاقے کی سلامتی کا تحفظ کر ر ہی ہے۔
-
امارات کے نزدیک ایک اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱المیادین نے امارات کے نزدیک ایک اسرائیلی بحری جہاز کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے.
-
ایران اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقیں
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲ایران اور پاکستان کی بحری فورسز کے درمیان مشترکہ بحری مشقوں کا انعقاد ہوگا۔