-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے مخالفین کو بحرینی حکومت کی وارننگ
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹بحرین کی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ صلح معاہدے کے خلاف سوشل میڈیا پر سرگرم عمل صارفین کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
-
چین کے دو بحری جہاز ٹکرائے، ایک ڈوبا، ایک جھلسا
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴چین میں تیل اور مال بردار بحری جہازوں میں تصادم سے تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جب کہ مال بردار جہاز ڈوب گیا۔
-
سوپر پاور امریکا، 4 دن بعد بجھا سکا بحری جنگی جہاز میں لگی آگ+ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱اتوار کو جنوب مغربی امریکا کی سین ڈیاگو بندرگاہ پر نامعلوم وجوہات سے دھماکہ ہوا تھا اور امریکی بیڑے یو ایس ایس بونہوم رچرڈ میں آگ لگ گئي تھی۔ اس واقعے میں درجنوں امریکی زخمی ہوئے تھے، چار دن کے بعد امریکی انتظامیہ آگ بجھانے میں کامیاب رہی۔
-
امریکی بحری بیڑے میں دھماکہ اور آتشزدگی، 21 زخمی
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹عالمی ذرائع ابلاغ نے اتوار کے روز امریکہ کے ایک جنگی بحری بیڑے میں دھماکے اور آتشزدگی کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان کے لئے گندم کا حامل ہندوستان کا پانچواں بحری جہاز، چابہار میں لنگرانداز
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹افغان عوام کے لئےگندمی امداد کا حامل ہندوستان کا پانچواں بحری جہاز جنوب مشرقی ایران کی چابہار بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔
-
ایران کا چھٹا بحری جہاز غذا و دوا لیکر ونیزویلا پہنچ گیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵امریکی پابندیوں کے شکار ملک ونیزویلا کے لیے غذائی اشیا اور دوائیں لیکر جانے والا ایرانی بحری جہاز لاگاریا کی بندرگاہ کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے روک لئے ایندھن پر مشتمل 15 بحری جہاز
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳یمن کی قومی آئل کمپنی نے کہا ہے کہ سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل 15 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
امریکہ کا زوال شروع، امریکی جہاز روسی لڑاکا طیاروں کے نرغے میں
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲دنیا پرامریکی تسلط کا خاتمہ ہو رہا ہے اور امریکہ تیزی سے زوال کی جانب گامزن ہے۔
-
نیوی کے جوانوں کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے نام ایک پیغام میں کنارک میں نیوی کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین اور اہل خانہ کیلئے صبر اور زخمی ہونے والوں کی صحتیابی کیلئے دعا کی۔
-
خلیج فارس میں ایران و امریکہ کے بحری جہاز آمنے سامنے: امریکہ کا دعوی
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴مغربی ایشیا میں تعینات امریکی دہشتگردوں کے ہیڈ کواٹر سینٹکام نے دعوی کیا ہے کہ ایران کی جنگی کشتیاں خلیج فارس میں موجود امریکہ کے جنگی بحری جہازوں سے قریب ہوئی ہیں۔