-
سپاہ نے تیل اسمگل کرنے والے بحری ائیل ٹینکر کو روکا
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں جزیرہ ابوموسی کے قریب ایک آئیل ٹینکر کو روک ليا گیا ہے جو تیل اسمگل کررہا تھا
-
ایران، چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقوں کا اختتام
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے چیف آف نیول آپریشنز نے کہا ہے کہ آیندہ سالوں کے دوران بھی یقینا مشترکہ مشقوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں، پڑوسیوں کے لئے دوستی کا پیغام + ویڈیوز
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحری خطرات کے پیش نظر ایران ، روس اور چین نے مشترکہ بحری مشقیں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند اور بحیرہ عمان میں شروع ہوگئی ہیں۔ علاقائی سیکورٹی کو پائیدار بنانا، جہاز رانی کی سلامتی کی تقویت، بحری قزاقی اور بحری دہشت گردی کا مقابلہ کرنا، اطلاعات و معلومات نیز تجربات کا تبادلہ سہ فریقی بحری مشقوں کے اہم مقاصد ہیں۔
-
ترکی میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
سہ فریقی فوجی مشقوں کا آغاز کل سے ہوگا
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹ایران کی مسلح افواج کے ترجمان اعلی نے کہا ہے کہ ایران روس اور چین کی سہ فریقی بحری مشقوں کا مقصد بحر ہند اور بحیرہ عمان میں عالمی جہاز رانی کی سلامتی کو پائیدار بنانا ہے۔
-
ایڈمیرل خانزادی کا دورہ پاکستان ، کراچی میں پاک بحریہ کے مراکز کا دورہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲ایرانی فوج کی بحریہ کے کمانڈر نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر کراچی میں پاک بحریہ کی تنصیبات اور دفاعی مراکز کا دورہ کیا ۔
-
تباہ کن بحری جہاز ایرانی بحریہ میں شامل
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷ایران نے ملکی ماہرین کا تیار کردہ ایک اور تباہ کن بحری جہاز بحریہ میں شامل کردیا۔
-
جارح سعودی اتحاد کے ظالمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰یمن کی آئیل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد ، ایندھن اور غذائی اشیاء کے حامل تیرہ بحری جہازوں کو بدستور روکے ہوئے ہے-
-
الٹرالائٹ طیاروں کی بحریہ میں شمولیت
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸ایران کی وزارت دفاع نے اندرون ملک تیار کیے جانے والے تین الٹرالائٹ جاسوسی اور تربیتی طیارے بحریہ کے حوالے کر دیئے ہیں۔