-
یمنی فوج کے اعلان سے امریکا اور اسکے جرائم میں شامل حکومتوں کے اڑے ہوش
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹یمن کی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو امریکہ کے طیارہ بردار جہاز پر بھاری حملہ کرکے پسپائی پر مجبور کردیا۔
-
پاکستانی بحریہ کا ایک بیڑا ایران پہنچا
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰پاک بحریہ کا امن اور دوستی کا فلوٹیلا بندر عباس میں ایرانی بحریہ کے پہلے زون میں پہنچ گیا۔
-
جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک یمنی مسلح افواج نے صیہونی حکومت سے متعلق کتنے بحری جہازوں پر حملہ کیا ہے؟ + ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵یمن کی مسلح افواج نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونی حکومت سے متعلق 216 مال بردار بحری جہازوں پر حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے امریکہ کے متعدد بحری جہازوں پر حملے
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲یمن کی مسلح افواج نے امریکا کے دو جنگی اور تین رسد رسانی کے بحری جہازوں پر میزائلی اور ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ نے کن میزائلوں سے تل ابیب کو نشانہ بنایا ؟
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ پیرکی رات تل ابیب میں اہم فوجی علاقوں پر ڈرون طیاروں سے حملے کئے گئے ہیں۔
-
یمنی مجاہدین نے امریکی بحری جہازوں کو میزائلوں اور خودکش ڈرونز سے نشانہ بنایا
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳یمنی فورسز نے امریکی بحری جہازوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صہیونی بندرگاہ ایلات کی تجارتی سرگرمیاں کیوں معطل ہوئیں؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴یمن کی مسلح افواج کے مسلسل میزائل حملوں کی وجہ سے صہیونی بندرگاہ ایلات کی تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔
-
امریکی تیل بردار جہاز پر یمنی مسلح افواج کےحملے
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵یمنی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکی تیل بردار کشتی پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
روسی فوج کا بیلسٹک میزائل سے ہتھیاروں سے لدے بحری جہاز پر حملہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷روسی فوج نے ہتھیاروں سے لدے ہوئے ایک بحری جہاز پر حملہ کرکے اسے کافی نقصان پہنچایا ہے۔
-
سپاہ نیوی جدید ترین وسائل سے لیس ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳سپاہ نیوی کے زون ٹو کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ خلیج فارس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی آبی سرحدوں کی حفاظت کے لئے سپاہ نیوی جدید ترین فوجی اور دفاعی وسائل سے لیس ہوگئی ہے