-
مشرقی بحیرہ روم میں امریکی اشتعال انگیزی پر روس کو تشویش
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰روس کے وزیر خارجہ نے مشرقی بحیرہ روم میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کئے جانے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
روس نے کیا بحیرہ روم میں کیلیبر کروز میزائل کا تجربہ
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱روس نے بحیرہ روم کے مشرقی علاقے میں مشق کے دوران کیلیبر کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
بحیرہ روم سے بحر ہند تک امریکہ کو منہ توڑ جواب دیں گے، جنرل صفوی
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل یحی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ایران بحیرہ روم سے لیکر بحر ہند تک امریکہ کو منہ توڑ جواب دے گا۔
-
بال بال بچے غریب تارکین وطن ۔ تصاویر
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰لیبیا کے ساحل کے قریب افریقی پناہ گزینوں کی ایک کشتی پانی میں ڈوب گئی۔مگر اسکے غرق ہونے سے ذرا دیر قبل ہی امدادی ٹیم وہاں پہونچ گئی اور کشتی میں سوار سبھی پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا۔
-
شام اور لیبیا کے مسائل کے حل کے لئے میڈیٹرین ڈائیلاگ فورم کے اجلاس کا انعقاد
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۲بحیرہ روم کے ممالک خاص طور سے شام اور لیبیا کے مسائل و مشکلات کا جائزہ لینے کے لئے میڈیٹرین ڈائیلاگ فورم کا اجلاس روم میں منعقد ہوا جس میں دنیا کے چھپن ممالک کے نمائندے شریک ہوئے-
-
بحیرہ روم میں سیکڑوں پناہ گزینوں کی ہلاکت
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱بحیرہ روم میں گذشتہ بہتر گھنٹوں کے دوران سیکڑوں پناہ گزیں غرق ہو گئے ہیں