غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
پاکستان میں ایک بار پھر حکومت اور اپوزیشن میں رسہ کشی شروع ہو گئی ہے اور دونوں ایک دوسرے کے خلاف سخت لب و لہجہ اختیار کر رہے ہیں۔
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف جمعرات کی شب ایک بار پھر تل ابیب میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر تل ابیب میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری پر پارک لین ضمنی اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے اپنی پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان حکومت پر سخت تنقید کی۔
پاکستان میں احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔
پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دھوکہ دھی کا مرتکب قرار دیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن سے واپس لانے اور عدالت میں پیش کئے جانے کا حکم دیا ہے۔
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔