-
بصرہ میں بد امنی کو لگام دی جائے: عراقی وزیر اعظم
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۱عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے بصرے میں امن و استحکام بحال کرنے کے لئے بھرپور کوشش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسلام آباد صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا: صدر پاکستان
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ اسلام آباد صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا۔
-
امریکی شہر پورٹلینڈ میں بحران و بدامنی کا سلسلہ جاری
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو اسّی روز پورے ہو چکے ہیں پھر بھی پورٹلینڈ میں عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تقریبا دس زخمی ہو گئے ہیں۔
-
صدر اشرف غنی کے دورے کے موقع پر غزنی شہر پر راکٹ حملہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹افغان صدر اشرف غنی کے غزنی شہر کے دورے کے موقع پر شہر میں راکٹ حملہ کیا گیا ہے ۔
-
امریکہ نے مغربی ایشیا کے لیے ہتھیاروں کا ٹینڈر جاری کر دیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے مغربی ایشیا کے ملکوں میں استعمال کے لیے تقریبا چار سو ملین ڈالر کی مشین گنوں کی خریداری کا ٹینڈر اپنی کمپنیوں کو جاری کر دیا ہے۔
-
لیبیا میں حفتر کے کئی فوجی اڈوں پر قومی وفاق کی حکومت کا کنٹرول
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰لیبیا کی قومی وفاق کی حکومت کے سربراہ فائز السراج کے فوجیوں نے خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کے زیر قبضہ ایک اہم فوجی اڈے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
خطے کی بد امنی، بیرونی طاقتوں کی دین ہے: ایران
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱ایران کی وزارت خارجہ نے خلیج فارس میں ایران کی مسلح افواج کے بحری گشت کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی طاقتیں ایران کو اس بات پر مجبور نہ کریں کہ تہران انہیں انتباہ دے۔
-
افغانستان، مسلح افراد کے حملے میں ۵ بینک ملازمین جاں بحق
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵مسلح افراد نے افغانستان کے مرکزی بینک کے 5 اہلکاروں کو فائرنگ کے قتل کر دیا۔