افغانستان کے مختلف شہروں میں دہشتگردانہ واقعات میں متعدد افراد جاں اور زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے صوبہ جوزجان میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
افغانستان، قندھار میں دہشت گردانہ واقعے متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے ہيں۔
ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکومتیں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے دہشت گردی کو بطور ہتھکنڈا استعمال کر رہی ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد، علاقائی و عالمی امن کے تحفظ کے لئے اجتماعی کوششوں میں شمولیت کو اپنا فرض سمجھتا ہے۔
سیٹلائٹ کے ذریعے لی جانے والی تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ جانے والی عالمی پروازیں بدنظمی کا شکار ہیں۔
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں افغان فوج کی ایک کاروائی میں طالبان کے چونتیس عناصر ہلاک ہو گئے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک مقناطیسی بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
افغانستان کے صوبہ ہرات میں افغان فوجیوں پر ہونے والے حملے اور دہشت گردانہ بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئی۔
صوبے قندوز میں کئی علاقوں کا قبضہ واگزار کرانے کے لیے سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔