-
کابل میں بم دھماکہ, ۹ جاں بحق
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر دہشتگردوں نے متعدد افراد کو خاک وخوں میں غلطاں کر دیا۔
-
افغانستان میں عدم استحکام کی جڑ غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ہے: ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اففانستان میں امن و استحکام کے قیام اور پیشرفت و ترقی میں مدد کرنے کا پابند ہے۔
-
افغانستان میں غیرملکی فوجیوں کی طویل مدت موجودگی جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مارک میلی نے افغانستان کے صدر سے ملاقات میں اس ملک میں بیرونی فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
مغربی ممالک شام کے خلاف دہشتگردی و بد امنی کے حامی رہے ہیں: بشار جعفری
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶شام کے نائب وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے ہنگامی آنلائن اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ مغربی ملکوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعے اپنی حکمت عملی کو بروئے کار لاتے ہوئے المیہ رقم کیا ہے۔
-
یمن میں امن قائم ہونے کی صورت میں ہی جارح ملکوں میں امن قائم ہوگا: تحریک انصاراللہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ جارح ممالک کو اسی وقت تحفظ حاصل ہوگا جب یمن میں امن قائم ہو گا۔
-
امریکہ، ریاست میشیگن کی اسمبلی کو بند کر دیا گیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸امریکی ریاست میشیگن کی اسمبلی اور امریکی سینیٹ کے دفاتر کو تشدد سے لاحق ممکنہ خطرات کے پیش نظر بند کر دیا گیا۔
-
کابل میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸افغانستان میں امن کے عمل کے ساتھ قتل کا عمل بھی جاری ہے۔
-
کابل میں پھر راکٹوں سے حملہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸افغان دارالحکومت کابل کے خیر خانہ علاقے سے کم از کم ۸ راکٹ داغے گئے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ایک شخص کے جاں بحق اور ایک کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔عام طور پر افغان حکومت اس قسم کے حملوں کا ذمہ دار طالبان کو قرار دیتی ہے۔
-
کابل کے مختلف علاقوں پر رواں ماہ کے دوران دوسری مرتبہ راکٹ باری
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹افغانستان کے دارالحکومت کابل پر راکٹ باری میں کئی عام شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔
-
علاقائی ممالک وسیع البنیاد امن کے لئے الائنس قائم کریں: ایرانی وزیر
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے مغربی ایشیا میں بیرونی مداخلت اور سرزمین فلسطین پر صیہونی حکومت کے ناجائز قبضے کو بدامنی اور بحران کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔