برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود اس ملک کے وزیراعظم نے اسکول کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
برطانیہ میں میڈیکل عملے کے ہزاروں کارکنوں نے وزیر اعظم کی جانب سے اپنی تنخواہیں بڑھائے جانے کی مخالفت کئے جانے پر مظاہرے کئے ہیں۔
برطانوی وزیر اعظم نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے طریقہ کار میں حکومت کی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔
بریگزیٹ کے بعد مذاکرات میں ناکامی کے باوجود برطانیہ کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ جولائی میں سمجھوتے کے حصول کے بارے میں پرامید ہیں۔
برطانیہ کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت ملک کے تمام سرکاری اداروں میں ہر طرح کی نسل پرستی کا مقابلہ کرے گی۔
برطانیہ کی سیاسی جماعتوں نے ملک کے وزیر اعظم پر زور دیا ہے کہ وہ امریکہ میں جاری تشدد کے خلاف واضح موقف اختیار کریں۔
برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ان کی موت کا اعلان کرنے کی تیاری ہو چکی تھی۔
برطانیہ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے پانچ امتحانوں سے گذرنا ہوتا ہے تاکہ حالات معمول پر آسکیں۔
کورونا وائرس سے متاثر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بدستور انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں۔
برطانیہ کے وزیر اعظم کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے جس کے بعد انھیں ICU میں منتقل کردیاگیاہے۔