-
یمن پر امریکہ کا حملہ کس کے حکم سے ہوا؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳یمن پر واشنگٹن کی جارحیت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یہ حملے ان کی ہدایات پر انجام پائے ہیں۔
-
ایران: یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی جارحیت کی سخت مذمت
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے خلاف امریکا اور برطانیہ کی جارحیت کی سخت مذمت کی ہے۔
-
امریکی اور برطانوی جارحیت پر یمن کا ردعمل
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱یمن کی قومی نجات حکومت نے اپنے ملک کےخلاف امریکہ اوربرطانیہ کی جارحیت کے ردعمل میں کہا ہے کہ واشنگٹن اور لندن بھاری قیمت ادا کرنے کےلئے تیار رہیں۔
-
یمنی فوج نے ایک بار پھر بحیرۂ احمر میں ایک جہاز کو نشانہ بنایا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوج نے بحیرۂ احمر میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے-
-
اسرائیل کے سفیر کو لندن سے نکالنے اوراسرائیل کو ہتھیار فراہم نہ کئے جانےکا مطالبہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطین کے ہزاروں حامیوں نےبرطانیہ میں مظاہرے کر کے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان اور غاصب صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔
-
روس کے شہر بلگورود پر یوکرین کے حملے کے پس پردہ حقائق سامنے آ گئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہر بلگورود پر یوکرین کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کریں۔
-
ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ فلسطین کا بحران کوئی سات اکتوبر کے واقعات نہیں بلکہ گذشتہ پچہتر برسوں سے جاری صیہونی غاصبانہ قبضے، نہتے فلسطینیوں پر جارحیت، فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف ورزیاں، فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب اورمظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی سے متعلق ہیں اور ان تمام اقدامات میں برطانیہ کا کردار واضح رہا ہے۔
-
برطانیہ میں شدید طوفان اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰برطانیہ میں مسلسل چوتھے دن شدید طوفان اور سیلاب کے باعث نقل و حمل کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔
-
سرحدی شہر بلگورود پر یوکرین کا حملہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا: روس
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹اقوام متحدہ میں روسی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سرحدی شہر بلگورود پر یوکرین کا حملہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا اور یوکرین مغرب کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے روسی شہروں کو اس طرح سے نشانہ بنا رہا ہے۔
-
برطانیہ: لندن میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرے
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵لندن میں فلسطین کے حامیوں نے مسلسل گیارہويں ہفتے بھی مظاہرہ کر کے غزہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔