-
یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف یورپ میں مظاہرے جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹پیرس، میلان اور کوپن ہیگن سمیت یورپ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کی غزہ پر مسلسل بمباری کے خلاف ہزاروں افراد فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
-
غزہ کی صورتحال پر ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب جیمز کلیورلی سے ٹیلی فون پر غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
کملا ہیرس اور رشی سونک کے ہاتھ خون میں رنگے ہیں: لندن کے مظاہرین
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸لندن میں مظاہرین نے صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ کملا ہیرس اور رشی سونک کے ہاتھ خون میں رنگے ہیں۔
-
لندن: برطانوی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳فلسطین کے حامیوں اور صیہونی مخالف کارکنوں نے ذلت آمیز اعلان بالفور کے خلاف برطانوی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے جمع ہو کر اس سرکاری عمارت کو سرخ رنگ سے آغشتہ کر دیا۔
-
صیہونی حکومت کے لئے تیل اور دیگر اشیاء کی ترسیل روک دی جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ غزہ پر بمباری فوری طور پر بند اور صیہونی حکومت کے لئے تیل اور دیگر اشیاء کی سپلائی روک دینی چاہئے- آپ نے فرمایا کہ اس وقت غزہ کا میدان حق و باطل کا میدان ہے جہاں کامیابی ایمان کی طاقت کی ہوگی ۔
-
برطانیہ میں صیہونی مخالف ریلیوں پر لندن حکومت کی برہمی اس کی بوکھلاہٹ کی آئینہ دار
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷غزہ کے عوام کے خلاف جاری صیہونی جارحیت اور اس غاصب حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام خاصطور سے عورتوں اور بچوں کا بہیمانہ قتل عام عالمی سطح پر فلسطینیوں کی امنگوں کی بڑھتی حمایت اور جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ اقدامات کی مذمت کے فروغ پاتے عمل کا باعث بنا ہے جس سے یورپی حکام میں گہری تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
صیہونی حکومت غزہ میں نسلی تطہیر میں مصروف
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵فلسطینی مسلمانوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری حملوں کےساتھ ہی غزہ میں جنگ بندی اور نہتے مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام روکے جانے کے لئے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر کوششیں جاری ہیں، تاہم امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک جنگ بندی کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہيں۔
-
کرکٹ عالمی کپ 2023: ہندوستان نے انگلینڈ کو 100 رن سے ہرا دیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۱ہندوستان میں جاری کرکٹ عالمی کپ کا 29 واں میچ آج ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے انگلینڈ کو 100 رن سے ہرا دیا۔
-
برطانیہ: فلسطینی عوام سے اظہاریکجہتی اور اسرائیل کے وحشیانہ جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵فلسطین کے حامیوں نے لندن سمیت برطانیہ کے کئی شہروں میں مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔