-
روس میں 11 فوجی جنرولوں کی برطرفی
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۱روسی ایوان صدر کرملین نے اعلان کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیارہ فوجی جنرلوں کو ان کے عہدوں سے برطرف کر دیا۔
-
سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو امریکی وزیر خارجہ مقرر
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن کو برطرف کرتے ہوئے ان کی جگہ سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو کو عہدہ دے دیا ہے جبکہ جینا ہاسپل نئی سی آئی اے چیف مقررہو گئیں۔
-
فاروق ستار برطرف یا رابطہ کمیٹی فارغ
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۵ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار کو برطرف کیا جس پر فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کو برطرف کرنے اور 17 فروری کو پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا۔
-
تاج محمد جاھد معزول، برمک نئے افغان وزیرداخلہ منصوب
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۴افغانستان کے وزیرداخلہ تاج محمد جاھد کو ان کے عہدے سے معزول کر دیا گیا۔
-
ٹرمپ انتظامیہ میں بحران کا سلسلہ جاری
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن انتھونی اسکارا موچی کو محض دس دن بعد ہی ان کے عہدے سے برطرف کردیا
-
امریکہ: ایف بی آئی ڈائریکٹر برطرف
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومے کو اچانک برطرف کر دیا ہے۔
-
افغان ملٹری انٹیلی جینس چیف اور نو دیگر برطرف
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک کے ملٹری انٹیلی جینس کے سربراہ اور نو دیگر کمانڈروں کو برطرف کردیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی معزول صدر کے حامیوں کا سئول میں پرتشدد احتجاج
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷جنوبی کوریا کی معزول صدر پارک گئون ھائے کے حامیوں نے دارالحکومت سئول میں اجتماع کرکے ان کی برطرفی کے عدالتی فیصلے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکہ کی قائم مقام اٹارنی جنرل کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قائم مقام اٹارنی جنرل سیلی ییٹس کو حکم عدولی پر فوراً برطرف کردیا ہے کیونکہ انہوں نے صدارتی حکم نامہ تسلیم کرنے سے انکار کرنے کے علاوہ سرکاری وکلاء کو بھی ہدایت دی تھی کہ وہ پناہ گزینوں اور امیگریشن سے متعلق حکومتی مقدموں کی پیروی نہ کریں۔
-
ٹرمپ کی مخالفت پر ایکٹنگ اٹارنی جنرل برطرف
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قائم مقام اٹارنی جنرل سیلی یٹس کو متنازعہ امیگریشن پالیسی کی مخالفت کرنے پر ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔