-
امریکی سینیٹر بائيڈن پر بھڑکے، بہت ہوچکا اب نتن یاہو کی جنگی مشین کے لئے کوئی پیسہ نہيں
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۵امریکی سینیٹر برنی سنڈرز نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں میں اس ہفتے شہید ہونے والوں کی تعداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب نتن یاہو کی جنگي مشین کے لئے پیسے نہیں ہيں۔
-
نتن یاہو صرف جنگی مجرم ہی نہیں بلکہ بہت بڑا جھوٹا انسان بھی ہے: برنی سینڈرز
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی کانگریس سے صیہونی وزیر اعظم کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتن یاہو نہ صرف ایک جنگی مجرم، بلکہ ایک جھوٹا بھی ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کو امریکی کانگریس میں مدعو کرنے پر سخت تنقید، برنی سینڈرز
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱امریکی سنیٹر برنی سینڈرز نے صیہونی وزیر اعظم کو کانگریس میں مدعو کرنے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
آپ درست سمت میں کھڑے ہیں بس پرامن رہیں : امریکی طلبا سے خطاب میں امریکی سینیٹر برنی سینڈرز
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے جنگ غزہ مخالف امریکی طلبا کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تاریخ کےدرست سمت میں کھڑے ہیں۔
-
برنی سینڈرز نے حکومت کو دکھایا آئينہ، اسرائیل کا ساتھ نہ دو
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰امریکی سینیٹر سینڈرز کا کہنا ہے کہ غزہ کے بچے بھوکے ہیں اور امریکا کو اسرائیل کا ساتھی نہیں بننا چاہیے۔
-
غزہ کےعوام کے قتل عام میں امریکا برابر کا شریک ہے: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ کے عوام کے قتل عام میں امریکا کو برابر کا شریک قرار دیا ہے-
-
جنگِ یمن کے خلاف عالمگیر مظاہروں کی اپیل
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴یمنی حکام کے ساتھ ساتھ متعدد عالمی رہنماؤں نے جنگ یمن کے خلاف مظاہروں کی اپیل کی ہے۔
-
ٹرمپ کی کورونا پالیسی پر امریکی سینیٹروں کا انتباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷بعض امریکی سینیٹروں نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے صدر ٹرمپ کی لاتعلقی کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
کورونا سے کنگال ہوئے امریکی، دوا خریدنے کے بھی پیسے نہیں
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶امریکی سینیٹر کا کہنا ہے کہ 20 فیصد امریکیوں کے پاس دوا خریدنے کے پیسے نہیں ہیں۔
-
ٹرمپ امریکی بچوں کی جان خطرے میں ڈال رہے ہیں: امریکی اسپیکر
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۰امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے کورونا کے پھیلاؤ کے باوجود موسم خزاں میں اسکولوں کو کھولنے کے لئے ٹرمپ کی ضد پر نکتہ چینی کی۔