-
ایران کے خلاف ٹرمپ کی پالیسی سے امریکہ گوشہ نشینی کا شکار
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶امریکی سینٹ کے ایک مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں نے واشنگٹن کو گوشہ نشیں کر دیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ اتنے سخی تو نہ تھے!
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵امریکی صدر ٹرمپ جو ہمیشہ خبروں کی سرخیوں میں رہتے ہیں اس بار بھی شاید وہ اپنے اس اقدام سے چند روز تک شہ سرخیوں میں رہیں۔
-
امریکی خفیہ ادارے نے اعتراف کیا تو امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کو نسل پرست اور دھوکے باز کہا
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴امریکہ کے خفیہ ادارے نے وائٹ ہاؤس کے سامنے نسل پرستی کے خلاف پُر امن مظاہرہ کرنے والوں پر سی ایس گیس اور مرچوں کا اسپرے استعمال نہ کرنے کا دعوی واپس لے لیا ہے۔
-
ٹرمپ، ہزاروں اموات کے ذمہ دار ہیں: امریکی سینیٹر
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷امریکی سینیٹر برنی سیندرز نے کورونا کے حوالے سے ملکی صدر ٹرمپ کی کرکردگی اور فیصلوں کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کے فیصلوں اور اقدامات نے ہزاروں افراد کی جان لے لی۔
-
برنی سینڈرز امریکا میں انتخابی دوڑ سے الگ ہو گئے
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰امریکا کے معرف سیاستداں سینیٹر برنی سینڈرز نے ، صدارتی الیکشن کی دوڑ سے نکل جانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی صدر کی نامزدگی کے عمل کا آغاز
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹امریکہ میں 2020 میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے عمل کا سرکاری طور پرآغاز ہو گیا ہے اور لوگ اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دینے کے لئے آئیووا سٹیٹ میں جمع ہونے لگے ہیں۔
-
اسرائیل نسل پرست اور سعودی عرب آمریت کا مکروہ چہرہ ہے، امریکی سینیٹر
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵سینیئر امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے وائٹ ہاؤس سے سعودی عرب اور اسرائیل کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی سینیٹر کی ایران مخالف پالیسیوں پر نکتہ چینی
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۹امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے ایران کے خلاف حکومت امریکہ کی جانب سے عائد کیے جانے والے الزامات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکہ میں سیاسی انقلاب لانے کا دعوی
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴امریکی ریاست ورمونٹ کے سینیٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کے دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات میں ان کی شمولیت امریکہ میں سیاسی انقلاب کے مترادف ہے۔
-
ٹرمپ کی نئی بیماری کا انکشاف
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۶امریکی سینیٹراورگذشتہ صدارتی انتخابات کے امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو جھوٹ بولنے کی بیماری ہوگئی ہے اور وہ جھوٹ بول کر ووٹروں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔