-
پاکستانی سینیٹ کے چیئر مین کو فلسطین کانفرنس تہران میں شرکت کی دعوت
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰قومی سلامتی اور خارجہ امور کے پارلیمانی کمیشن کے سربراہ سید علاء الدین بروجردی نے اسلام آباد میں پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین رضابانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران اور عراق کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں: علاء الدین بروجردی
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں۔
-
دہشت گردوں کو شام ترک کردینا چاہئے : بروجردی
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے شام سے دہشت گردوں کے جلد سے جلد انخلاء پر تاکید کی ہے-
-
شام کو کامیابیاں، ایران کی حمایت کے سبب حاصل ہوئی ہیں: بشار اسد
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۰شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام کی حکومت کو حال ہی میں حاصل ہونے والی کامیابیاں، ایران کی بے دریغ حمایت کی بدولت حاصل ہوئی ہیں۔
-
ایرانی قوم دشمن کو ناکوں چنے چبوائے گی، علاو الدین بروجردی
Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ سید علاوالدین بروجردی نے کہا ہے کہ امریکہ ہنوز ایران کے خلاف مخاصمانہ پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کا ترکی بہ ترکی جواب دیں گے: بروجردی
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے پارلیمانی کمیشن کے سربراہ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکہ نےایران مخالف پابندیوں میں توسیع کی تو اعلی سطح پر یورینیئم کی افزودگی شروع کردے گا۔
-
ایران کی جانب سے عراق میں قیام امن کی حمایت
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ، علاء الدین بروجردی نے تہران کی جانب سے عراق میں قیام امن کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
خلیج فارس کے ملکوں اور ایران کے تعلقات کی اہمیت پر تہران کی تاکید
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹ایران کی پارلیمنٹ کے خارجہ تعلقات و قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کیا جاسکتا کہ ایران اور خلیج فارس کے ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ سے علاقے کی سلامتی میں مدد ملے گی۔
-
ترکی میں بغاوت کی ناکامی میں عوام کا کردار ناقابل انکار ہے: علاء الدین بروجردی
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ، علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ منتخب حکومت کے دفاع اور بغاوت کی ناکامی کے سلسلے میں ترکی عوام کے کردار کا انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
ایران کی جانب سے استقامت کے محور کی حمایت جاری رہے گی: ایران
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ کی جانب سے استقامت کے محور کی حمایت پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔