بریگزٹ کے معاملے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بھائی نے رکن پارلیمنٹ اور وزارت کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
برطانوی وزیر اعظم نے ایک بار پھر بریگزٹ منصوبے پر علمدرآمد کا عزم ظاہر کیا ہے۔
یورپین قیادت نے برطانوی وزیراعظم کی جانب سے ناردرن آئرلینڈ کی سرحد کو بریگزیٹ ڈیل سے علیحدہ کرنےکی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ کے معاملے پر ایک بار پھر ڈیڈلاک کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
اختلافات کے باعث کچھ وزرا اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ باقی کا منصب بدل دیا گیا ہے۔
برطانیہ کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے بورس جانسن اور وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ مدمقابل تھے۔
انگلینڈ کی دوسری بڑی سٹیل ملز(برٹش سٹیل) دیوالیہ ہو گیا۔
بریگزٹ پر تھریسامے کے اپوزیشن لیڈر سے مذاکرات ناکام ہو گئے۔
تھریسا مے ایک مرتبہ پھر بریگزٹ میں مختصر تاخیرکی خواہاں ہیں۔
برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریگزٹ کی چاروں قراردادوں کو مسترد کردیاہے۔