-
بریگزیٹ معاہده تیسری بار مسترد
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی یونین سے اخراج میں تاخیر کی قرارداد منظور
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹یورپی یونین سے اخراج میں تاخیر کیلئے برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی قرار داد پارلیمنٹ نے منظور کرلی جس کے بعد 29 مارچ تک ہر حال میں یورپی یونین سے انخلاء کا خطرہ ٹل گیا۔
-
برطانوی وزیراعظم مشکلات سے دوچارنظرثانی شدہ بریگزٹ بھی مسترد
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم تھریسامے کی نظر ثانی شدہ بریگزٹ ڈیل بھی مسترد کردی ۔
-
بریگزٹ ڈیل پرآج ایک بار پھر ووٹنگ
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل پر پارلیمنٹ میں ووٹنگ آج ہوگی۔
-
بریگزٹ مذاکرات میں تعطل پر تھریسا میے کا انتباہ
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲برطانوی وزیراعظم نے آئرلینڈ کی سرحدوں کے مسئلے پر یورپی یونین سے بغیر معاہدے کے برطانیہ کی ممکنہ علیحدگی پر خبردار کیا ہے۔
-
بریگزٹ مذاکرات ناکام ہو گئے، یورپی عہدیدار
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزٹ معاہدے پر تعطل دور کرنے کی غرض سے جاری مذاکرات عملی طور پر ناکام ہو گئے۔
-
بریگزٹ کو موخر کرنے کا انکشاف
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱تھریسا مے کی جانب سے بریگزٹ کو دو ماہ کیلئے موخر کرنے کے خفیہ پلان کا انکشاف ہوا ہے۔
-
برطانوی پارلیمان کی انوکھی کاروائی ۔ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷برطانیہ میں پارلیمانی کاروائی کا اپنا ایک انوکھا انداز ہے۔اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بریگزٹ معاہدے میں شمالی آئر لینڈ کے سرحدی معاملات پر مذاکرات کے حوالے سے پیش کئے بل کو ارکان نے 45 ووٹوں سے شکست دے دی۔ بل کے حق میں 258 جبکہ مخالفت میں 303 ووٹ آؕئے اور اس طرح برطانوی وزیر اعظم کو ایک اور شکست سے روبرو ہونا پڑا ہے۔
-
بریگزٹ پر اسکاٹ لیںڈ کی مخالفت
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نیکولا اسٹارجن نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ یورپی یونین سے اپنی علیحدگی کے اعلان کے باوجود اس سے نکلنے کی پوزیشن میں نہیں ہے اور اس کے بے پناہ منفی اقتصادی اور سیاسی نتائج برآمد ہوں گے۔
-
برطانیہ میں بریگزٹ بحران جاری
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳برطانیہ میں بریگزٹ پر بحران بدستور جاری ہے۔