-
برطانیہ کا یورپی یونین سے بریگزٹ معاہدے پر نظرثانی کا مطالبہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱برطانوی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ مذاکرات پھر سے شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بریگزٹ پر نظرثانی کا کوئی امکان نہیں، صدر یورپی کمیشن
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵یورپی کمیشن کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بریگزٹ معاہدے پر برطانیہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں۔
-
برطانیہ: بریگزیٹ ڈیل سے متعلق 5 ترمیمی بل مسترد 2 منظور
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵یورپی یونین سے علیحدگی کے پلان بی کی ترامیم پر برطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوئی۔
-
برطانوی وزیراعظم کا امتحان، بریگزٹ ڈیل پر ووٹنگ آج
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹برطانیہ میں بریگزٹ ڈیل نے ایک بحران کی صورت اختیار کر لی ہے۔
-
بریگزیٹ کے بارے میں تھریسا مئے کا تازہ بیان
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کے تعلق سے اراکین پارلیمنٹ کو تین راستوں میں سے ایک راستے کا انتخاب کرنا ہو گا۔
-
بریگزٹ پر ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے نے بریگزٹ پر دوسرے ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
-
بریگزٹ برطانیہ کے نقصان میں، جرمنی
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کا کسی مفاہمت کے بغیر باہر نکلنا بہت سخت اور درحقیقت خود برطانیہ کے نقصان میں ہے۔
-
بریگزٹ کے بارے میں فرانسیسی ایمپلائر موومنٹ کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۳برطانوی پارلیمنٹ سے بریگزٹ معاہدہ مسترد کیے جانے کے بعد فرانسیس ایمپلائر موومنٹ نے ملکی کمپنیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خود کو بدترین صورتحال کے لیے آمادہ کریں۔
-
بریگزٹ ریفرنڈم کے دوبارہ انعقاد کا مطالبہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۰اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے بریگزٹ ریفرنڈم کے دوبارہ انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل بھاری اکثریت سے مسترد
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴برطانوی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل کو 230 ووٹوں سے مسترد کردیا۔