-
جنگ یمن شروع کرنے والے آج یمن کی دلدل سے نکلنے کے لئے گڑگڑا رہے ہیں
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ جہاں بھی ہم موجود ہیں وہاں امن برقرار ہے۔
-
ایرانی کمانڈر کا بڑا بیان، غزہ میں الہی وعدہ پورا ہوا اب یمن میں ہوگا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے ڈپٹی چیف کمانڈر جنرل علی فدوی کا کہنا ہے کہ جنگ غزہ میں ہم نے الہی وعدوں کو پورا ہوتے دیکھا اور اب بہت جلد ہی یمن میں بھی اسی منظر کا مشاہدہ کریں گے۔
-
امریکی سخت انتقام کا انتظار کریں : جنرل علی فدوی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے والے امریکیوں کو سخت انتقام کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہوجانا چاہئے -
-
بعض ممالک کی بیان بازیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی نے ایران کے خلاف علاقے کے بعض ممالک کے الزامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بیان بازیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے
-
ایران پر کوئی گولی چلانے کی بھی جرآت نہیں کر سکتا، علی فدوی
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ فوجی و دفاعی شعبے میں ایران کی مضبوط توانائی باعث بنی ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی ایران پر گولی تک چلانے کی جرآت نہ کر سکیں۔
-
زاہدان دہشتگردانہ حملے کا سخت جواب دیا جائے گا
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران دشمن کے مقابلے میں سربلند ہے:جنرل علی فدوی
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے گزشتہ 40 سال کے دوران ایران کے خلاف ہر قسم کا پروپیگنڈہ کیا لیکن اس کے باوجود ایران دشمن کے مقابلے میں سربلند ہے۔
-
خلیج فارس میں امریکہ کو ایران کا انتباہ
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکی جب بھی اور جدھر بھی نظر دوڑائیں گے انھیں سپاہ کی بحریہ ہی نظر آئے گی۔
-
ایرانی قوم کے مقابلے میں امریکہ شکست سے دوچار ہوا ہے، جنرل فدوی کا بیان
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے مقابلے میں امریکہ و اسرائیل کی بے بسی و شکست، ایران کی حقانیت اور اقتدار کو ثابت کرتی ہے۔
-
امریکی بحری جہاز ایران کی متعین کردہ آبی گذرگاہ سے ہی گذر سکتے ہیں
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا اور اس کے چھے پیرو ملکوں کے بحری جہازوں کے لئے خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں الگ سے ایک گذرگاہ مقرر کر دی ہے اور اسی گذرگاہ سے انہیں گذرنا ہو گا۔