-
دیرالزور میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا فرمان جاری
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۶شام کے صدر نے دیرالزور میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا فرمان جاری کردیا ہے۔
-
دیرالزور کا محاصرہ توڑنے پر فوج کو شام کے صدر کا خراج تحسین
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۴شام کے صدر بشار اسد نے دیرالزور کا محاصرہ توڑنے پر شامی فوج کی بہادری اور پامردی کی کی تعریف کی ہے۔
-
ایران اور شام کے درمیان ہماہنگی جاری رہنا ضروری ہے : بشاراسد
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۱شام کے صدر نے تہران اور دمشق کے درمیان مزید ہماہنگی پیدا کرنے اور ہوشیاری سے کام لینے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
دشمنوں کی شکست کا سلسلہ جاری رہے گا، شام کے صدر بشاراسد
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ جب تک شام کے جوانوں کے وجدان اور روح میں استقامت کا عزم ہے اس وقت تک دشمنوں کی شکست کا سلسلہ بھی جاری رہے گا
-
مغربی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے، صدر بشار اسد
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگرچہ شام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی ہے لیکن اس نے مغربی ملکوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
شامی صدر کے بارے میں سعودی موقف میں تبدیلی
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰شام کے صدر بشاراسد کے بارے میں سعودی عرب کے موقف میں تبدیلی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔
-
شام کو خطرناک دہشت گردی کا سامنا ہے: صدر بشار اسد
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۱شام کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو ایسی دہشت گردی کا سامنا ہے جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی
-
امریکہ کا شام مخالفین کی حمایت کا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱بدنام زمانہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے مسلح شامی گروہوں کی حمایت کا منصوبہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
روس کی جانب سے بشار اسد کی حمایت
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو شامی عوام کی حق خود ارادیت کے حوالے سے اپنے موقف پر پابند ہے۔
-
شامی عوام کی یکجہتی نے دہشت گردوں کو شکست دی، بشار اسد
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۷شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی عوام نے اپنے اتحاد و یکجہتی کا تحفظ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو شکست دے دی۔