-
ایران کے خلاف تمام سازشی منصوبے شکست سے دوچار ہوں گے: جواد ظریف
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بغداد میں دہشت گردانہ کارروائیوں اور نیتن یاہو کے بیانات کا مقصد صرف ایران سے مقابلہ آرائی ہے تاہم ایران کے خلاف ذلت آمیز سازشی منصوبے ناکام ہوجائیں گے۔
-
عراق: امریکہ کے 2 فوجی کانوائے پر حملے
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲عراق میں امریکہ کے 2 فوجی کاروانوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
بغداد میں دھماکے اور اسکے بعد کی صورتحال ویڈیوز کی زبانی
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۸عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ہونے والے دو دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
ایران نے بغداد بم دھماکوں کی مذمت کی
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲عراق میں ایران کے سفارت خانے نے بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے جس میں دسیوں بے گناہ عراقی شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق، بغداد میں دھماکے درجنوں جاں بحق اور زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ہونے والے دو دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکی دہشتگردی کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لئے بین الاقوامی کانفرنس
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۸عراق کی عوامی رضاکار فورس کے انفارمیشن سیل نے بغداد ایئر پورٹ کے جرائم کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لئے پہلی بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
-
ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم بہادری اور انصاف پر مبنی ہے: مجلس اعلاء عراق
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵عراق کی مجلس اعلا کے سربراہ نے استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کے سلسلے میں عراقی عدلیہ کے اُس حکم کو شجاعانہ اور منصافانہ قرار دیا ہے جس میں امریکی صدر کی گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے۔
-
قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر عقیدتمندوں کا اجتماع
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۳عراق، بغداد ایئرپورٹ کے قریب ہزاروں کی تعداد میں عراقی اُس مقام پر اکٹھا ہوئے جہاں گزشتہ برس تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے اپنے صدر کے براہ راست حکم سے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کر دیا تھا۔
-
جنرل سلیمانی کا قتل، منظم ریاستی دہشت گردی کا مصداق ہے: اسپیکر
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکہ کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو منظم ریاستی دہشت گردی کا مصداق، عراق کی خودمختاری اور اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی اور اسی طرح اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی ہے۔
-
شہید سلیمانی کی جائے شہادت پر لمحۂ شہادت کی منظر کشی۔ ویڈیو
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ کے قریب شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہیدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی عوام نے بڑی تعداد میں جائے شہادت پر آکر حاضری دی اور اُس مقام پر ایک خصوصی پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام کے دوران شہدا کے لمحۂ شہادت کی منظر کشی بھی کی گئی جسے دیکھنے کے بعد حضار مجلس نے بصدائے بلند اپنے تأثرات کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور اسے ’شیطان اکبر‘ خطاب کیا۔