-
ایرانی وزیر خارجہ کی جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت پر حاضری (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان گزشتہ شب عراق پہچنے کے بعد سب سے پہلے بغداد ایئرپورٹ کے قریب واقع قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے رفیقِ شفیق حشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر پہنچے اور شہدا کے لئے فاتحہ خوانی کی اور بلندی درجات کی دعا کی۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ عراق
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے بدھ کو بغداد میں عراق کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی ہے
-
بغداد میں تہران ریاض مذاکرات کا نیا دور جلد
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۷عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ بغداد میں تہران اور ریاض کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جلد ہی شروع ہو جائے گا۔
-
جنرل قاآنی نے بغداد میں جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت کا دورہ کیا
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے بغداد میں اس جگہ کا دورہ کیا جہاں پر دہشت گرد امریکی فوج نے جنرل قاسم سلیمانی، ابومہدی المہندس اوران کے ہمراہ دیگر افراد کو میزائل حملے میں شہیدکیا تھا۔
-
خرابی موسم کی وجہ سے بغداد ہوائی اڈے کی پروازیں معطل
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸بغداد ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ خراب موسم اور حد نگاہ میں کمی کے باعث پروازوں کو معطل کردیا گیا ہے
-
بغداد اور نجف اشرف کے ہوائی اڈوں کی پروازیں عارضی طور پرمعطل
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹موسم کی خرابی کی بنا پر عراقی دارالحکومت بغداد اور نجف اشرف کے ہوائی اڈوں کی پروازوں کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
-
انتقام کا پرچم اب بھی لہرا رہا ہے، تیسری برسی جائے شہادت پر منائی گئی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں بھی شہید حاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی تیسری برسی کے موقع پر ایک شاندار پروگرام منعقد ہوا جس میں عراقی شخصیات کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
-
یورپ اور امریکہ تعمیری اقدامات انجام دیں تو معاہدہ ہوسکتا ہے، ایران
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸یورپ کے تعمیری اقدامات کی صورت میں ایٹمی معاہدے کی بحالی کا امکان بدستور موجود ہے۔ یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے تہران میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
-
عراق؛ شہید قاسم کی یاد کے ساتھ پڑھا گیا سلام فرماندہ ترانہ (ویڈیو)
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ دنوں "شہدائے مزاحمت کی قربانیاں" نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ بھی فارسی اور عربی زبان میں پڑھا گیا۔ اس نمائش میں عراق کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ نمائش اپنی نوعیت کی پہلی نمائش ہے جس کا اہتمام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت پر بغداد میں کیا گیا ہے۔
-
تہران ریاض کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲ایران کے وزریر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ریاض کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔