Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸ Asia/Tehran
  • بغداد؛ سفارتخانہ نما امریکی فوجی اڈہ
    بغداد؛ سفارتخانہ نما امریکی فوجی اڈہ

بغداد میں امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج سنائی دی ہے۔

سحر نیوز/عالم اسلام: عراقی ذرائع کے مطابق دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں واقع امریکہ کا سفارتخانہ نما فوجی اڈہ توحید گزشتہ شب خطرے کے سائرن کی آواز سے گونج اٹھا۔

امریکہ کے اس بظاہر سفارتی اڈے میں دسیوں فوجی اور بڑی مقدار میں جنگی ساز و سامان موجود ہے۔

ابھی تک سائرن بجنے کی وجہ سامنے نہیں آئی۔

بغداد میں امریکہ کا سفارتخانہ 2020 کے بعد سے کئی بار راکٹ حملوں کا نشانہ بن چکا ہے۔

ٹیگس