-
بغداد، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷عراقی ذرائع نے بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج سے متعلق فوجی اڈے سے خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
-
بغداد کانفرنس میں علاقائی چیلنجوں سے نمٹنے پر زور
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵بغداد ٹو کانفرنس کے شرکا نے علاقائی چیلنجوں سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپی یونین ویانا مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانا چاہتی ہے: جوزف بورل
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے ویانا مذاکرات پر حکمفرما ماحول کے تناظر میں اہم ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ بغداد 2 اجلاس میں شرکت کےلئے اردن پہنچ گئے
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵ایرانی وزیرخارجہ بغداد 2 اجلاس میں شرکت کےلئے اردن کے دارالحکومت امان پہنچے ہیں جہاں پر وہ عراق کے ہمسایہ ممالک کے اجلاس میں عراق کے حوالے سے ایرانی نقطہ نظر پیش کریں گے۔
-
شہید قاسم و ابو مہدی کی برسی؛ امریکی وفد کو باہرکھدیڑ دیا گیا (ویڈیو)
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰ان دنوں عراق کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت بغداد میں محاذ استقامت کے عظیم کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کے پیش نظر مختلف پروگرام ترتیب دئے جا رہے ہیں۔ بغداد میں مذکورہ دو کمانڈروں کی جائے شہادت پر گزشتہ دنوں ایک پروگرام ترتیب دیا گیا جس میں امریکی سفارتخانے سے ایک وفد شرکت کے لئے آیا مگر اُسے حضار نے امریکہ مخالف اپنے نعروں سے باہر کھدیڑ دیا اور امریکی وفد کو خفت و خواری کے ساتھ وہاں سے واپس لوٹنا پڑا۔
-
بغداد میں بم دھماکے سے ایک فوجی افسرجاں بحق
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں طارمیہ کے علاقے میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں ایک عراقی افسر جاں بحق اور ایک فوجی افسر سمیت چار دیگر فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
ایران کے ساتھ مذاکراتی عمل کو جاری رکھیں گے: سعودی وزیر
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ایران سے قریبی تعلقات کی غرض سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
-
بغداد ایئرپورٹ 48 گھنٹے کے دوران دوسری بار آگ کی لیٹ میں
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳بغداد کے بین الاقوامی ایئرپورٹ میں ایک بار پھر آگ لگ گئی۔
-
عراق کے سنجار علاقے پر ترکی کا ڈرون حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹ترک فوج نے ڈرون طیارے کا استعمال کرتے ہوئے عراق کے صوبے نینوا کے مغرب میں واقع علاقے سنجار میں ایک کار کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
بغداد میں ایک بار پھر ہنگامہ آرائی، مظاہرین کی گرین زون میں داخل ہونے کی کوشش
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳عراق مین تشرین یا اکتوبر کے مظاہروں کے تین سال مکمل ہونے کے موقع پر، احتجاج کرنے والے درجنوں نوجوانوں نے ایک بار پھر بغداد کے گرین زون میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔