-
پاکستان، حکومت کا اپوزیشن پر شدید حملہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی صورت حال ابتر اور پاکستان ڈیفالٹ کے قریب ہے مگر پی ڈی ایم سیاست کی جگہ ریاست کو دیکھتے ہوئے اقدامات کررہی ہے، بجلی اور تیل کی قیمتوں کا کنٹرول میرے پاس نہیں۔
-
عمران خان پر بلاول بھٹو کا شدید حملہ، کرپشن کا دینا ہوگا جواب
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵پاکستان کے وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے کرپشن کے لیے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر ایک کمپنی بنائی مگر اب انہیں عدالتوں میں کرپشن کا جواب دینا ہوگا۔
-
توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران گیس لائن منصوبے پر عمل در آمد ضروری
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ ایرانی گیس لائن منصوبے سے پاکستان کے توانائی بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
-
امریکی پابندیوں نے ایران پاکستان اورعلاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کیا: بلاول بھٹو
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں نہ صرف ایران بلکہ پاکستان اور پورے علاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کئے ہوئے ہیں اور ان پابندیوں سے عوام پر براہ راست منفی اثر پڑ رہا ہے۔
-
پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امام رضا (ع) کے روضے پر حاضری کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی علامہ شیخ احمد مروی سے بھی ملاقات کی
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کی ایران کے صدر سے ملاقات
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے: وزیر خارجہ پاکستان
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے۔
-
جتنا تعلق میرا پاکستان سے ہے اتنا ہی تعلق ایران سے بھی ہے: وزیر خارجہ پاکستان
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵امام علی رضا علیہ السلام کے غیر ملکی زائرین میں سب سے زیادہ پاکستانی زائرین کی تعداد ہے اور اہلبیت علیہم السلام سے انکی عقیدت زبانزد خاص و عام ہے اور یہی امر ایران و پاکستان کے عوام کے درمیان قربت کے اہم اسباب میں سے ایک ہے۔ یہ بات صدر ایران نے پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ہوئی ملاقات میں کہی۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران پہنچے۔ جہاں ایران کے نائب وزیر خارجہ سید رسول موسوی نے ان کا استقبال کیا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ نے عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا ہے